بریگزٹ میں توسیع مانگنے سے بہتر ہے کھائی میں گر کر مرجائوں، برطانوی وزیراعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریگزٹ میں توسیع مانگنے سے بہتر ہے کھائی میں گر کر مرجائوں، برطانوی وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang

لندن برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے علیحدگی کے معاہدے کی تاریخ میں توسیع مانگنے سے بہتر ہے کہ میں کھائی میں گر کر مر جاؤں۔دوسری جانب بورس جانسن کے بھائی پارلیمنٹ اور وزارت سے مستعفی ہوگئے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائرمیں پولیس ریکروٹس کی تقریب سے خطاب کے دوران بورس جانسن نے

کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ نے پولیس کو سیاسی بنادیا۔ انہوں نے تنقید کی کہ یونیفارم میں ملبوس افسران کو پس منظر میں استعمال کرکے خاصی جانبدارانہ تقریر کی۔بورس جانسن نے بریگزٹ میں توسیع کے معاملے پر استعفیٰ دینے سے متعلق سوال نظر انداز کردیا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لوگ یورپی یونین کے بارے میں آمادہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘بریگزٹ میں توسیع مانگنے سے بہتر ہے کھائی میں گر کر مر جاؤں‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بریگزٹ: دارالعوام میں جانسن کی شکست، اب آگے کیا ہوگا؟وزیراعظم جانسن کہہ چکے ہیں کہ اگر بریگزٹ کی تاریخ 31 اکتوبر سے بڑھانے پر مجبور کیا گیا تو وہ نئے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرنے پر مجبور ہوں گے۔ Brexit BorisJohnson
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں توسیعالیکشن کمیشن نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے تھے،آصف غفورآرمی چیف مدت ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے تھے، آصف غفور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے تھے، فوجی ترجمانآرمی چیف ملازمت میں توسیع نہیں چاہتے تھے، فوجی ترجمان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 ستمبر تک توسیعآصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 19 ستمبر تک توسیع Islamabad AccountabilityCourt AsifZardari NAB AAliZardari MediaCellPPP FaryalTalpurPk PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »