اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan Islamabad EarthQuake Magnitude Hits DifferentAreas Newsonepk

رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر، راولا کوٹ، مانسہرہ اور نکیال سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ گہرائی 12 کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز کشمیر اور بھارت کا سرحدی علاقہ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایبٹ آباد اور مانسرہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5 تھی، زلزلہ پیما مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 عشایہ ریکارڈ کی گئی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے تاہم کسی قسم کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سہ ملکی مذاکرات کا تیسرا دور : افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچ گئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ،چین اورافغانستان کے سہ فریقی مذاکرات آج ہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنقید اور شکست کے خوف سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، وزیراعظم کا نوجوانوں کے نام پیغام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایس آر او کے صدر کے نام مقبوضہ کشمیر کے نوجوان کا درد بھرا خطبھارت کے ناکام مشن چندریان ٹو کی ناکامی کے بعد آئی ایس آر او کے صدر کے رونے پر مقبوضہ کشمیر کے نوجوان نے انہیں خط لکھ دیا۔ چاند کے مشن پر فیل ہوجانےپر آئی ایس آر او کے صدر کے سیون رودیےان احساسات کو سمجھتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان نے انہیں دکھ بھرا خط […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »