تنقید اور شکست کے خوف سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، وزیراعظم کا نوجوانوں کے نام پیغام

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ تنقید اور شکست کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے نوجوانوں کیلئے یہ بہترین نصیحت ہے۔ وزی

راعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ کسی نے بھی زندگی میں تب تک کچھ حاصل نہیں کیا جب تک وہ ناکامی یا تنقید سے ڈرتا رہا ہو، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں سابق امریکی صدر روز ویلٹ کا بھی حوالہ دیا۔

The best advice for the youth of Pakistan: No one has ever achieved anything significant in life who fears failure or criticism.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایبٹ آباد اور مانسرہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 5 تھی، زلزلہ پیما مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایس آر او کے صدر کے نام مقبوضہ کشمیر کے نوجوان کا درد بھرا خطبھارت کے ناکام مشن چندریان ٹو کی ناکامی کے بعد آئی ایس آر او کے صدر کے رونے پر مقبوضہ کشمیر کے نوجوان نے انہیں خط لکھ دیا۔ چاند کے مشن پر فیل ہوجانےپر آئی ایس آر او کے صدر کے سیون رودیےان احساسات کو سمجھتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان نے انہیں دکھ بھرا خط […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر تنقید: بھارت کا شہریوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈر-19 ایشیا کپ: پاکستان مسلسل دوسری شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا نے ایشز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کیا اپوزیشن اور حکومت کے درمیاں ڈیل ہو پائے گی ۔۔۔؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »