سہ ملکی مذاکرات کا تیسرا دور : افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ،چین اورافغانستان کے سہ فریقی مذاکرات آج ہوں

گے، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک مرتبہ پھر سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، اس سلسلے میں چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی اور افغانستان کے وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مہانوں کا استقبال

کیا ۔اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک، چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں ہوگا۔خارجہ شاہ محمود قریشی سہ فریقی مذاکرات کی سربراہی کریں گے جبکہ وانگ ژی اور صلاح الدین ربانی اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے۔مذاکرات کے ایجنڈے میں سیاسی تعلقات اور افغان امن عمل کے علاوہ سیکیورٹی تعاون، انسداد دہشت گردی اور باہمی روابط کا فروغ شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہونگےپاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہونگے Pakistan China Afghanistan TrilateralDialogues pid_gov ForeignOfficePk XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہونگےپاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہونگے pid_gov ForeignOfficePk XHNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پاک، چین، افغان کے سہ فریقی مذاکرات ہفتے کو ہونگےاسلام آباد: (دنیا نیوز) سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات ہفتے کو اسلام آباد میں ہونگے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلیے اسلام آباد پہنچ گئے - ایکسپریس اردوچین، افغانستان، پاکستان سہ ملکی وزراء خارجہ مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک، چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور کل اسلام آباد ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سہ فریقی مذاکرات کی سربراہی کریں گے جبکہ وانگ ژی اور صلاح الدین ربانی اپنے اپنے وفود کی قیادت کرینگے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان پر پاک چین افغان سہ فریقی مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگےمذاکرات کے ایجنڈے میں سیاسی تعلقات، امن عمل، ترقیاتی تعاون اور رابطوں کو استوار کرنا شامل ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »