پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہونگے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہونگے pid_gov ForeignOfficePk XHNews

،مذاکرات میں افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات ہفتہ کو اسلام آباد میں ہونگے جس میں مذاکرات میں افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ثی مذاکرات میں شرکت کے لیے ہفتے کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ افغانستان کی جانب سے شرکت

کرنے والے وفد میں ایک بار پھر تبدیلی کی گئی ، افغان مشیر قومی سلامتی حمداللہ محب افغان صدر کے ساتھ واشنگٹن جارہے ہیں جس کے سبب وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی مذاکرات میں شرکت کرینگے۔ پاکستانی وفد کی قیادت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی جبکہ چینی وفد کی قیادت چینی وزیرخارجہ وانگ ژی کرینگے جبکہ افغان وفد کی قیادت افغان وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہونگےپاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کل اسلام آباد میں ہونگے Pakistan China Afghanistan TrilateralDialogues pid_gov ForeignOfficePk XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان اور چین میں سہ فریقی مذاکرات ہفتہ کو ہونگے۔پاکستان، افغانستان اور چین میں سہ فریقی مذاکرات ہفتہ کو ہونگے۔ Pakistan Afghanistan China TrilateralTalks Islamabad Peace Terrorism pid_gov MoIB_Official zlj517 mfa_afghanistan ashrafghani ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پاک، چین، افغان کے سہ فریقی مذاکرات ہفتے کو ہونگےاسلام آباد: (دنیا نیوز) سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان افغانستان اور چین کے درمیان سہ فریقی مذاکرات ہفتے کو اسلام آباد میں ہونگے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اوربھارت نے کرتار پورراہداری کھولنے کیلئے اتفاق رائےکرلیا:دفترخارجہپاکستان اوربھارت نے کرتار پورراہداری کھولنے کیلئے اتفاق رائےکرلیا:دفترخارجہ Pakistan India KartarpurCorridor Open Agreement ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری ، یاتریوں کے ساتھ بھارتی پروٹوکول آفیشلز تعینات کرنے کے مطالبے پر پاکستان نے بھارت کو ستھرا جواب دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری معاہدے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان سے مذاکرات آخری مرحلہ؛ پاک، افغان، چین سہ فریقی اجلاس کل ہوگا - ایکسپریس اردومذاکرات میں پاک چین اقتصادی راہداری کی افغانستان تک توسیع ایجنڈے کا حصہ ہوگی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »