ماہرہ سے دوستی نہ ہونے پر صبا قمر نے خاموشی توڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے ماہرہ خان سے دوستی نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی اور اپنے

ایک انٹرویو یں بتایا کہ ماہرہ خان اور میں آپس میں دوست نہیں لیکن اس بات میں بھی کوئی صداقت نہیں کہ ہم دونوں کے درمیان کوئی مسٔلہ ہے، درحقیقت ماہرہ اور میرا کسی بھی طرح سے ملنا جلنا نہیں ہوا کیوں کہ ہم دونوں نے کبھی ایک ساتھ کام ہی نہیں کیا، لوگ بس بغیر کسی وجہ کے بات کا بتنگڑ بناتے

ہیں۔صبا قمر نے کہا کہ ماہرہ کا اپنا اور میرا اپنا ایک مقام ہے اور کوئی کسی کی جگہ نہیں لے سکتا، ماہرہ خان اپنی جگہ پر رہتے ہوئے بہترین کام کر رہی ہیں اور مجھے یہ لگتا ہے کہ میں اپنی چھوٹی سی دنیا میں اچھا کام کر رہی ہوں۔ اداکارہ نے کہا کہ ذاتی طور پر مجھے ماہرہ خان سے کوئی مسٔلہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبا قمرنے ماہرہ سے دوستی نہ ہونے پر خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردوماہرہ اور میرا کسی بھی طرح سے ملنا جلنا نہیں ہوا،صباقمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لازوال دوستی کسی بھی صورتحال سے متاثر نہیں ہوگی:پاکستان اور چین کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے دورہ پاکستان پر جاری مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاک چین دوستی علاقائی امن واستحکام کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ دونوں ممالک نے ہر ممکن تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وکیل تھپڑکیس؛ لیڈی کانسٹیبل نے انصاف نہ ملنے پر ملازمت سے استعفی دے دیا - ایکسپریس اردوکمزورعورت ہوں جو میرا جرم ہے اس مافیا کا مقابلہ نہیں کرسکتی، فائزہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے‘’سندھ کے عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لیا جارہا ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا ،کراچی سے انتہائی افسوس ناک خبر آگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں علم بجلی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سال کے سب سے بولڈ فلمی مناظر سے بھرپور ’ہسلر‘ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »