علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا ،کراچی سے انتہائی افسوس ناک خبر آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں علم بجلی کی

معروف پاکستانی ریسٹورینٹ میں ویٹر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش، ہنگامہ برپا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں 7محرم الحرام کا جلوس نکالا جارہا تھا جس میں تین افرادنے علم اٹھا رکھا تھا ۔ جلوس کے اوپر سے بجلی کے تار گزر رہے تھے ، اچانک علم بجلی کے تاروں کے ساتھ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں تینوں افراد جنہوں نے علم کو تھام رکھا تھا ، کرنٹ لگنے سے موقع پر چل بسے ۔جاں بحق ہونیوالوں کے گھروں میں صف ماتم بچھ گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی اسکول میں ٹیچر کے تشدد سے 16 سالہ طالب علم جاں بحقلاہور: نجی اسکول کے بے رحم استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر دسویں جماعت کے طالب علم کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقےگلشن گلشنِ راوی کے رہائشی بلال کا16سالہ بیٹا حنین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے اضافہایک روپیہ 78 پیسے فی یونٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے بل پر جھگڑا،بھائی نے بھائی کا قتل کردیاقانون کی آنکھ میں دھول جھونکنے کی کوشش ناکام...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تشدد سے جاں بحق طالب علم کی پوسٹ مارٹم رپورٹاستاد کے مبینہ تشدد سے جاں بحق طالب علم کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خادم حسین 50 ہزار سے زائد علم تیار کرتے ہیںخادم حسین دیگر چیزیں بھی تیار کرتے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سر مجھے نہ ماریں میراسانس رک رہا ہے۔۔۔نجی سکول کے ٹیچر کے بہیمانہ تشدد سے دسویں جماعت کا طالب علم جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے گلشن راوی میں نجی سکول کے ٹیچر نے سبق یاد نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »