بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے اضافہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک روپیہ 78 پیسے فی یونٹ...;

حکومت نے ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپیہ 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا حکام نے کہا ہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 5 روپے 32 پیسے فی یونٹ تھی جبکہ ریفرنس فیول لاگت 3 روپے 54 پیسے فی یونٹ رہی۔.

حکومت نے ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپیہ 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا حکام نے کہا ہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 5 روپے 32 پیسے فی یونٹ تھی جبکہ ریفرنس فیول لاگت 3 روپے 54 پیسے فی یونٹ رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہاسلام آباد(ویب ڈیسک) نیپرا نے بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا کی بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی 78پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدیصارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی 78پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی NEPRA Electricity TariffIncreased Consumers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوریبجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیپرا نے بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے جس سے صارفین پر 24 ارب 60 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 30 ہزار کی حد ایک مرتبہ پھر بحال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »