Roznama Dunya News: پاکستان:-فیصل آباد: ڈینگی کا...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: ڈینگی کا متاثرہ 14 سالہ مریض زندگی کی بازی ہار گیا مکمل تفصیل جانیے:

فیصل آباد: فیصل آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریض جاں بحق ہوگیا، 14 سالہ آریان کا تعلق راولپنڈی سے تھا، الائیڈ ہسپتال میں رواں سال 27 مریض سامنے آچکے ہیں۔

الائیڈ ہسپتال میں ڈینگی کا متاثرہ 14 سالہ مریض زندگی کی بازی ہار گیا، میٹرک کے طالب علم آریان کا تعلق راولپنڈی سے تھا جس کو طبی امداد کے لئے پہلے سول ہسپتال اور پھر الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ حالت مزید خراب ہونے پر مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔ الائیڈ ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں 2 بہنوں سمیت ڈینگی کے 8 مزید مریض زیر علاج ہیں، رواں سال الائیڈ ہسپتال میں رپورٹ مریضوں کی تعداد 27 ہوچکی ہے۔ فوکل پرسن ڈاکٹر عامر کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ 8 مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

فیصل آباد میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی بڑھتی تعداد نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے جس سے شہری خوف کا شکار ہیں جبکہ محکمہ صحت کے اقدامات صرف کاغذی کاروائیوں تک محدود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کا ایل او سی پر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-انسانی حقوق کونسل میں 58...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم عمران خان کا 13...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-گورنر صاحب صرف وفاق کے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-رانا ثناء کو جیل میں گھر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »