Roznama Dunya News: پاکستان:-جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق سربراہ سندھ بنک ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بن گئے مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں بوگس کمپنیوں کو قرض دینے کی انکوائری میں اہم پیشرفت، گرفتار سندھ بنک کے سابق سربراہ ندیم الطاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔

ملزم ندیم الطاف نے اومنی گروپ کی جعلی کمپنیوں کو 1 ارب روپے قرض دیکر خورد برد کرنے کا اعتراف کرلیا۔ مجسٹریٹ نے گرفتار ملزم ندیم الطاف کا اقبالی بیان ریکارڈ کرلیا۔ چیئرمین نیب نے ملزم کو وعدہ معاف گواہ بنانے کی درخواست منظورکرلی۔ ملزم ندیم الطاف نے کہا کہ نیب کا ساتھ مکمل تعاون اور حقائق بتانے کو تیار ہوں۔

ملزم ندیم الطاف کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج عدالت پیش کر دیا گیا، نیب نے گرفتار ملزم ندیم الطاف کی رہائی کی استدعا کر دی، احتساب عدالت نے ندیم الطاف کو رہا کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست پر تمام قانونی نقاط پرعمل کر لیا گیا ہے، ندیم الطاف کا 164 کا بیان بھی ریکارڈ کر لیا ہے، ملزم کو چیئرمین کے سامنے بھی پیش کر چکے ہیں، ندیم الطاف اب ہمارہ گواہ بن گیا ہے، ملزم ندیم الطاف کے رہائی کی احکامات جاری کیے جائیں، ملزمان پر اومنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کا ایل او سی پر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-انسانی حقوق کونسل میں 58...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم عمران خان کا 13...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-گورنر صاحب صرف وفاق کے...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-رانا ثناء کو جیل میں گھر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-تشدد کی ویڈیو روکنے کیلئے تھانوں میں موبائل فون پر پابندی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »