وزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا مظفر آباد میں بڑے جلسے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے مظفر آباد میں بڑا جسلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کشمیروں کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے علاقے مظفر آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان 13 ستمبر کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مظفرآباد جانے کا مقصد پوری دنیا کو پیغام دینا ہے کہ ہم کشمیر کے ساتھ کھڑا ہیں۔ بھارت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، میں ان نا انصافی کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھاوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی برادری کا کشمیر میں محاصرہ ختم کرنے کے مطالبہ، وزیراعظم کا خیرمقدماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کے کشمیر میں محاصرہ ختم کرنے کے مطالبے کا خیر مقدم کرتا ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریکوڈک کیس؛ پاکستان کا 6.2ارب ڈالر جرمانے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماضی کی حکومتوں کی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے جرمانے ہوئے،آئی پی پیز پر اخراجات کا بوجھ ڈالاگیا،عمر ایوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم عاشور، وزیراعلیٰ پنجاب کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے لاہور کا فضائی دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا ریکوڈک کیس کا جرمانہ چیلنج کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

واقعہ کربلا ہمیں قربانی کا درس دیتا ہے،صدر،وزیراعظماسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کربلا میں حق اور باطل کے درمیان عظیم معرکہ مسلمانوں کو اس بات کا درس دیتا ہے کہ انہیں اسلام کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گےپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 14 ستمبر کو طورخم بارڈر کا افتتاح کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »