سعودی عرب کے شہزادے فیصل بن فہد انتقال کرگئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے۔۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates

سعودی شہزادے فیصل بن فہد بن مسہری بن جلوی السعود انتقال کرگئے، جن کی نماز جنازہ بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی۔شہزادہ فیصل بن فہد کے انتقال پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان و دیگر نے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔.

سعودی شہزادے فیصل بن فہد بن مسہری بن جلوی السعود انتقال کرگئے، جن کی نماز جنازہ بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی۔شہزادہ فیصل بن فہد کے انتقال پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان و دیگر نے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایس آر او کے صدر کے نام مقبوضہ کشمیر کے نوجوان کا درد بھرا خطبھارت کے ناکام مشن چندریان ٹو کی ناکامی کے بعد آئی ایس آر او کے صدر کے رونے پر مقبوضہ کشمیر کے نوجوان نے انہیں خط لکھ دیا۔ چاند کے مشن پر فیل ہوجانےپر آئی ایس آر او کے صدر کے سیون رودیےان احساسات کو سمجھتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان نے انہیں دکھ بھرا خط […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقاتامریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات USSenators Delegation MohammadBinSalmanBinAbdulazizAlSaud Meet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 419 نئی فیکٹریاں 24 ہزار روزگار کے مواقع - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں 419 نئی فیکٹریاں 24 ہزار روزگار کے مواقع -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے ظلم کے 34 روز، انسانی حقوق پامال - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج نے مذہبی آزادی کو سلب کرتے ہوئے محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے پریانکا چوپڑا کے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کردیپاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس کے ہمراہ لی گئی تصویر ٹویٹر پر شیئر کردی۔ مہوش حیات نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نیویارک میں یو ایس اوپن مینز سیمی فائنل دیکھنے پہنچی تو نک جونس سے ملاقات ہوئی۔ انہوں نے ٹویٹ میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

8 ستمبر بحریہ کے جوانوں کے حوصلے و شجاعت کی یاد دلاتا ہے، نیول چیف8 ستمبر بحریہ کے جوانوں کے حوصلے و شجاعت کی یاد دلاتا ہے، نیول چیف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »