فیصل آباد میں نسیم وکی اور آغا ماجد کی کار پر فائرنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں اسٹیج اداکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں دونوں اداکار محفوظ رہے۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لےکر آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ ملزمان کی جانب سے فائر کی گئی گولیوں میں سے ایک فائر گاڑی کی ڈگی پر اور دوسرا ٹائر میں لگا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ ریل بازار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنی جلدی ھے خبر دینے۔ کی اس لئے کہ اداکار ہیں کراچی میں کروڑوں لوگوں کوکالے قانون کے ذریعے سندھ حکومت زمین میں گاڑ دینا چاھتی ہے انکے حقوق کیلئے بیس پچیس دن سے گورنر ھاؤس کے باھر اتنے ٹھنڈے موسم میں لوگ بیٹھے ھیں ان کی کوئ کورج نہیں؟

یہ دونوں سٹیج کے اداکار ڈراموں میں بہت فحاشی کی ذومعنی باتیں کرتے ہیں ۔ مذہبی گروپ میں ان کے ملزم تلاش کریں ۔

RehamKhan1 دیکہو یے شیرو بنگیا

جنوں اللہ رکھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرلاقراءعزیز اور یاسر حسین کی ہاتھی پر بیٹھنے کی تصاویر وائرل Tap on the link to read full story 👆 Showbiz Entertainment IqraAziz YasirHussain Elephants Thailand With ignorance such as this how can we ever stop this cruelty. Money & fame means you can do anything, and Fuk the consequences. The consequences are ppl will gladly follow these celebrities. Please educate yourselves.Stop indulging your selfish ego's and NeverRideAElephant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈکیت گینگ کی شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیفیصل آباد میں ڈکیت گروپ نے شوہر، دیور اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون کو زيادتی کا نشانہ بنایا جس کا بھانڈا 4 ماہ بعد پھوٹ گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریفبل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریف arynewsurdu PMImranKhan BillGates
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی گردو غبار کا طوفان شہری پریشانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں تیز ہواؤں جھکڑ اور گردو غبار کے طوفان کے باعث بعض مقامات پر حد نگاہ نصف کلومیٹر سے بھی کم ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »