کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی گردو غبار کا طوفان شہری پریشان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی، گردو غبار کا طوفان ، شہری پریشان

کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی، گردو غبار کا طوفان ، شہری ...کراچی کراچی میں تیز ہواؤں جھکڑ اور گردو غبار کے طوفان کے باعث بعض مقامات پر حد نگاہ نصف کلومیٹر سے بھی کم ہو گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کا امکان ہے ، سندھ بھر میں 22 سے 27 جنوری تک موسم سرد رہے گا۔ کراچی میں اس وقت تیز ہواوں کے جھکڑ اور گردو غبار کا طوفان جاری ہے ، گرد آلود ہواؤں کے باعث موٹر سائیکل سواروں کو مشکلات پیش آ رہی ہیں ، بعض مقامات پر حد نگاہ نصف کلومیٹر سے بھی کم رہ گئی ہے ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز ہواؤں کا سلسلہ رات تک جاری رہنے کا امکان ہے ،تیز ہواؤں کے باعث سائن بورڈز ، درخت اور خستہ حال عمارتیں گرنے کا خدشہ ہے، شہری احتیاط برتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔