سنیل شیٹی نے خاندان میں رواں برس 2 شادیوں کی خبر پر کیا کہا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے اپنے بیٹے اور بیٹی کی 2022ء میں شادی سے متعلق خبر پر ردعمل دیا ہے۔ تصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنیل شیٹی نے سوشل میڈیا پر ایک رپورٹ پر تنقید کی اور اپنے بچوں کی رواں برس شادی سے جڑی خبروں کو افواہ قرار دیا۔

بھارتی میڈیا میں جمعے کے روز ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ آہان اور اتھیا شیٹی رواں برس اپنے ساتھیوں کے ساتھ شادی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ بالی ووڈاداکار نے رواں سال اپنے خاندان میں دوہری شادی سے متعلق ایک رپورٹ پر ٹوئٹ کے ذریعے ردعمل ظاہر کیا۔ سنیل شیٹی نے خبر کی تردید کرتے ہوئے مزید کہا کہ اسی طرح کی غیر ذمے دارانہ رپورٹ ہی صحافت کی ساکھ کو نقصان پہنچاتی ہیں۔اپنی بہن اتھیا شیٹی کے برعکس آہان نے اپنی گرل فرینڈ تانیہ شراف سے اپنے تعلقات سے متعلق کھل کر بات کی، دونوں تقریباً 10 برس سے ایک ساتھ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔