فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتی

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتی

Faisalabad, Group Of People

22/01/2022 8:12:00 AM

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتی

متاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا

خاتون سے زیادتی کا بھانڈا 4 ماہ بعد اس وقت پھوٹا جب ڈکیت دوسرے کیس میں دوسرے تھانے میں پکڑے گئے اور خاتون نے ملزمان کو پہچان لیا۔متاثرہ خاتون کے مطابق جب وہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کی منتیں کر رہی تھیں تو وہ انہیں جھوٹا قرار دے کر مقدمہ درج کرنے سے انکار کرتے رہے۔

خاتون نے بتایا کہ واردات کے دوران ملزمان نے ان کے شوہر اور دیور کو باندھ دیا، بچوں کو گاڑی کی سیٹوں کے نیچے گھسا دیا، انہیں ہراساں کیا اور بالیاں نوچیں۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ایک کے بعد دوسرا ملزم گاڑی میں آتا رہا، پھر ایک کمرے میں لے جاکر بے ہوش کر دیا اور زیادتی کی گئی۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Lahore General Hospital k doctor k qatal ka muamma hal hogya, waja itni mamooli k yaqeen na aye

لاہور جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر کے قتل کا معمہ حل ہو گیا، وجہ اتنی معمولی کے یقین نہ آئے#LahoreGeneralHospital #DoctorMurder مزید پڑھ >>

ایسے حرامزادوں کو پولیس انکاونٹر میں مار دینا چاہیئے جیسے ہی ثابت ہو جائے انکا جرم Tobhaa astgfaaar 😭 laanat ho sho per یہ کتا قانون اور دلے۔ حکمران اِس کے قصور وار ہیں اٌس ڈکیت کا نفس کاٹ کر اسکے پیچھے دے کر منہ پر تیزاب پھینک کر گولی مار دینی چاہیے آج کل جو حالات ہیں ہر شخص کو اسلحہ رکھنا چاہیئے۔ فیملی کے ساتھ رات گئے سفر سے گریز کرنا چاہیئے۔ اگر کوئی ایمرجنسی ہو تو گاڑی میں اسلحہ لے کر چلیں۔ رات کو ویران سڑک پہ کوئی بھی روکنے کی کوشش کرے گاڑی اوپر چڑھا دیں لیکن رکیں نہیں۔ پولیس سے کوئی امید نہ رکھیں کہ آپکی حفاظت کرے گی۔

توبہ استغفار CMPunjabPK PunjabPoliceCPO شہباز شریف کی حکومت ہوتی تو ان ظالموں کو ابھی تک پولیس مقابلے میں کیفرکردار تک پہنچایا جا چکا ہوتا Kamal ha aisi bayghairat I b honi baqi rehti thi astagfirullah Police Official web hacked and we are blind about events. Is dakait group ki bhi family hogi maa behan bivi bati sabko utha kar jail ma band kardo Is gandy khoon ki gandi paidawar ko bhi giraftar karo

فیملی کی جانب سے ملک فیصل اکرم کی حرکتوں کی مذمت، سوالات بھی اٹھا دئیےامریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے بلیک برن کے رہائشی ملک فیصل اکرم کے بڑے بھائی نے اپنے بھائی کی حرکتوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

OfficialDPRPP sharjeel_45 شہباز کی یاد تو آتی ہو گی کارکردگی میں آگے وزیراعلی کے صوبہ کا حال دیکھو۔ 4 سال ہوگۓ معیشت تو تباہ کی ہی ہے پولیس کا نظام بھی ٹھیک نا کرسکے۔ Cpo اور sho کو جیل میں ڈالو Punjab Chief Minister must be resign from his duty Punjab became worst province of Pakistan day by day in terms of security.

استغفراللہ Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں

میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی: شاہ محمود قریشیوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، ایک آڈیو ٹیپ کئی دن موضوعِ بحث بنی، جب اس کا فرانزک کیا گیا تو وہ جعلی ثابت ہوئی۔

رانا شمیم نےاسلام آباد کورٹ کی ساکھ متاثرکرنیکی کوشش کی،شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدلیہ آزاد نہیں ہوگی تو جمہوریت کا تحفظ نہیں ہوسکتا SamaaTV ہاہاہاہا۔ وٹس ایپ عدلیہ کی ساکھ ابھی بچی ہے کیا۔ سب کو پتا ہے کہ کون کون سا جج اصل میں فوج کا ٹاوٹ ہے۔ لیکن تم لوگ واقعی یوتھیا ہو عدلیہ آزاد ہے۔۔۔اسکی مرضی ہی چل رہی ہے۔۔

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر

جن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطانجن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطان Pakistan CoronavirusUpdates CoronaVaccine Vaccination CoronaCases NCOC COVID19 fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan Yet those people have little kids who are not vaccinated. You all are acting like ignorants in this situation.

اسلام آباد: سرکاری تعلیمی اداروں میں اسکول بیگ لانے کی جھنجھٹ ختمبچوں کے لیے اسکول بیگ کندھے پر اٹھا کر تعلیمی اداروں میں لیکر جانا ایک مشکل کام تصور کیا جاتا ہے ، پڑھیےafr12336 کی رپورٹSamaaTV

، زیادتی کی دفعات شامل نہیں کیں۔ خاتون سے زیادتی کا بھانڈا 4 ماہ بعد اس وقت پھوٹا جب ڈکیت دوسرے کیس میں دوسرے تھانے میں پکڑے گئے اور خاتون نے ملزمان کو پہچان لیا۔ متاثرہ خاتون کے مطابق جب وہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کی منتیں کر رہی تھیں تو وہ انہیں جھوٹا قرار دے کر مقدمہ درج کرنے سے انکار کرتے رہے۔ خاتون نے بتایا کہ واردات کے دوران ملزمان نے ان کے شوہر اور دیور کو باندھ دیا، بچوں کو گاڑی کی سیٹوں کے نیچے گھسا دیا، انہیں ہراساں کیا اور بالیاں نوچیں۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ایک کے بعد دوسرا ملزم گاڑی میں آتا رہا، پھر ایک کمرے میں لے جاکر بے ہوش کر دیا اور زیادتی کی گئی۔ مزید خبریں :