ڈکیت گینگ کی شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتی

22/01/2022 3:06:00 PM

ڈکیت گینگ کی شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتی

ڈکیت گینگ کی شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتی

فیصل آباد میں ڈکیت گروپ نے شوہر، دیور اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون کو زيادتی کا نشانہ بنایا جس کا بھانڈا 4 ماہ بعد پھوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈکیت گینگ نے گاڑی سڑک پر روک کر خاندان کو اغوا کیا اور پھر ڈیرے پر لے جاکرخاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاندان سے گاڑی، زیورات، نقدی اور موبائل فون چھین لئے گئے اور زیادتی کے بعد خاتون کو کھیتوں میں لے جاکر چھوڑ دیا گیا۔متاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا، زیادتی کی دفعات شامل نہیں کیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہوشیار۔۔محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم خبر سنا دی خاتون سے زیادتی کا بھانڈا 4 ماہ بعد اس وقت پھوٹا جب ڈکیت دوسرے کیس میں دوسرے تھانے میں پکڑے گئے اور خاتون نے ملزموں کو پہچان لیا۔متاثرہ خاتون کے مطابق جب وہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کی منتیں کر رہی تھیں تو وہ انہیں جھوٹا قرار دے کر مقدمہ درج کرنے سے انکار کرتے رہے۔ خاتون نے بتایا کہ واردات کے دوران ملزموں نے ان کے شوہر اور دیور کو باندھ دیا، بچوں کو گاڑی کی سیٹوں کے نیچے گھسا دیا، انہیں ہراساں کیا اور بالیاں نوچیں۔ یہ بھی پڑھیں:.، زیادتی کی دفعات شامل نہیں کیں۔ خاتون سے زیادتی کا بھانڈا 4 ماہ بعد اس وقت پھوٹا جب ڈکیت دوسرے کیس میں دوسرے تھانے میں پکڑے گئے اور خاتون نے ملزمان کو پہچان لیا۔ متاثرہ خاتون کے مطابق جب وہ تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کی منتیں کر رہی تھیں تو وہ انہیں جھوٹا قرار دے کر مقدمہ درج کرنے سے انکار کرتے رہے۔ خاتون نے بتایا کہ واردات کے دوران ملزمان نے ان کے شوہر اور دیور کو باندھ دیا، بچوں کو گاڑی کی سیٹوں کے نیچے گھسا دیا، انہیں ہراساں کیا اور بالیاں نوچیں۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ایک کے بعد دوسرا ملزم گاڑی میں آتا رہا، پھر ایک کمرے میں لے جاکر بے ہوش کر دیا اور زیادتی کی گئی۔ مزید خبریں :.کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی، گردو غبار کا طوفان ، شہری پریشان کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی، گردو غبار کا طوفان ، شہری.ویب ڈیسک 20 جنوری 2022 بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے اور کامیاب کورونا ویکسی نیشن مہم کا اعتراف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اوربل گیٹس کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے پولیو اور کورونا وائرس پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نے بل اینڈمیلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کےکام کی تعریف اور ان کے اقدامات کو سراہا۔ بل اینڈمیلنڈاگیٹس فاؤنڈیشن نےغربت، بیماری، عدم مساوات کے خلاف کام کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کا خاتمہ حکومت کی اہم ترجیح ہے کوروناکےباوجودانسدادپولیومہم کو تیز کرنے کی کوششیں جاری ہیں پاکستان میں 2021میں پولیوکیسزمیں تیزی سےکمی ہوئی، پاکستان میں 2021 میں پولیو کا صرف ایک کیس ریکارڈ کیا گیا۔ کورونا ویکسین تک مساوی رسائی کو فروغ دینےکیلئےبل گیٹس نے تعریف کرتے ہوئے پولیو کے خاتمےکیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ بل گیٹس نے پاکستان میں کامیاب کورونا ویکسی نیشن مہم کا اعتراف اور اپنی مسلسل حمایت کا یقین دلایا۔ وزیراعظم اور بل گیٹس نے مشترکہ مقاصد پر مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔.

مزید پڑھ:
24 News HD »
Loading news...
Failed to load news.

فیصل آباد: ڈکیت گروپ کی شوہر، دیور اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتیمتاثرہ خاندان دہائی دیتا رہا لیکن فیصل آباد کی تھانہ سٹی پولیس نے صرف ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا میڈیا امن و امان کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہے اگر سمجھیں تو اسلامی اصولوں کے مطابق سزا دی جائے تو ایسا نہیں ہو گا لیکن افسوس کہ جو لوگ ہمارے ملک کا قانون لکھتے ہیں، لڑکیا اٹھانا اور زنا عیاشی وغیرہ انکا مشغلہ ہے، پھر کیسے یہ لوگ اسلامی سزا کا عمل نافذ ہونے دے سکتے ہیں Judicial system & Police are bitches of riches only, Dear judiciary keep giving protection to Rappists of Motorway, Noor Muqadam, Usman Mirza & so on.. Allah gharq kry rappists/killers ko leagle assistant deny walon ko b.Ameen RIP judicial system of Pakistan

کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی گردو غبار کا طوفان شہری پریشانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں تیز ہواؤں جھکڑ اور گردو غبار کے طوفان کے باعث بعض مقامات پر حد نگاہ نصف کلومیٹر سے بھی کم ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے

بل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریفبل گیٹس کی پاکستان میں کامیاب پولیو اور کورونا ویکسینیشن مہم کی تعریف arynewsurdu PMImranKhan BillGates

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہحیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ یدی دیا نشہ کیتا ای شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت

پری نیتی، بھارتی سنگھ کی آنکھ میں آنسو اور متھن چکرورتی کو کیوں توہین یاد آئی؟بھارتی شو میں حصہ لینے والےایک شخص نے ایسی بات کی کہ پری نیتی چوپڑا اور بھارتی سنگھ رودیںاور متھن چکرورتی کو اپنی توہین یاد آگئی۔

صرف ویکسی نیٹڈ افراد کو مساجد اور عبادت گاہوں میں جانے کی اجازتIndependentCouncilForPhysicalTherapy Pas rak apna ye qanon masjid teri bap ki jageer nhi hai lanat ho tm logo ki policy pr