فلسطین : ماہ جون میں مسجد ابراہیمی کے دروبام 44 بار اذان سے محروم رہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطین : ماہ جون میں مسجد ابراہیمی کے دروبام 44 بار اذان سے محروم رہے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

رواں سال کی پہلی ششماہی میں مسجد ابراہیمی کے درو بام 294 بار اذان سے محروم رہے، ماہ جون میں اسرائیلی حکام نے مسجد ابراہیمی میں 51 بار اذان پرپابندی عائد کی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مسجد ابراہیمی میں اذان اور نماز پر صہیونی پابندیوں میں اضافہ ہوچکا ہے۔ مسجد ابراہیمی اور مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کا ملکیت کا دعویٰ باطل اور جھوٹ پرمبنی ہے اور صہیونی قوتیں ان دونوں مقدس مقامات کے حوالے سے دنیا کو گمراہ اور تاریخ کومسخ کررہی ہیں۔

بیان میں مزیدکہا گیا ہے کہ مسجد ابراہیمی میں اذانوں اور نمازوں کی ادائیگی پرپابندی مذہبی آزادیوں پر حملے کے مترادف ہے اور صہیونی یہ غیرقانونی کارروائیاں روز مرہ کی بنیاد پر کررہے ہیں۔ محکمہ اوقاف کے مطابق ماہ اگست کے دوران صہیونی حکام کی جانب سے مسجد ابراہیمی میں اکاون مرتبہ اذان دینے پر پابندی لگائی اور دعویٰ یہ کیا گیا کہ اذان دینے سے یہودیوں کے سکون میں خلل پیدا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دودن میں پاکستان کے قرضوں میں 6 کھرب روپے کی کمیاسلام آباد: دو دن میں پاکستان کے قرضوں میں 6 کھرب روپے کی کمی واقع ہوگئی، رواں ہفتے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے تک کی کمی واقع ہوئی جس سے بیرونی قرضوں کے بوجھ میں بھی کمی ہوئی۔ ؎ گزشتہ ہفتے ڈالر پاکستان کی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے […] Kamino jab aik aik ghantey me 6, 6, karab upar jaa raha tha us waqt kidher thy aap ? ڈالر کے گرنے سے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کے خسارے میں 4 ارب کی تاریخی کمی کی ہے: شیخ رشیدوزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نے ریلوے کے خسارے میں 4 ارب کی تاریخی کمی کی ہے، آمدن میں اضافہ ہوجائے تو ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمانکے الیکٹرک کی تنصیبات پر کے ایم سی کی کارروائی قابل مذمت ہے: ترجمان مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں 13 روز کی توسیعاحتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں تیرہ روز کی توسیع کردی، پندرہ جولائی کو دوبارہ پیش کیا جائے گا، نیب کو پارک لین اور منی لانڈرنگ دونوں کیسز میں...; SohailRashid8 Clapping.... SohailRashid8 Ghaseeto 👎 SohailRashid8 نوے روز تو پورے کرنے ہی ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزادکشمیر میں ایل او سی کے قریب دھماکا، پاک فوج کے 5 جوان شہیدآزاد کشمیر چھمب سیکٹر میں ایل او سی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا برنالہ کے مقام پر ہوا جس کے نتیے میں پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔بھارت کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سڈنی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 3 افراد گرفتارکینبرا : آسٹریلیا نے داعش سے وابستگی رکھنے والے گروپ کے تین مبینہ کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »