سڈنی میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں 3 افراد گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: Sydney ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی فیڈرل پولیس کے اعلیٰ افسرنے کہاکہ گرفتار ہونے والے تینوں مبینہ جہادیوں کی پلاننگ میں منظم انداز میں سڈنی شہر میں واقع پولیس اور دفاعی عمارتوں کے علاوہ سفارتی مشنز، عدالتوں اور گرجا گھروں کو نشانہ بنانا شامل تھا، ان کو ایسی سازش کو پلان کرنے کی ابتدا میں ہی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی بتایا گیا کہ یہ جہادی آسٹریلیا میں اپنے دہشت گردانہ منصوبوں پر عمل کرنے کے بعد افغانستان پہنچ کر وہاں فعال ہوتی داعش کی مسلح کارروائیوں میں شرکت کا ارادہ رکھتے تھے، ان افراد پر دہشت گرادانہ منصوبوں کی سازش کرنے کی فرد جرم عائد کی جا سکتی ہے۔ یہ ایک سال قبل لبنان سے آسٹریلیا پہنچا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ ان گرفتار شدگان میں ایک تیئیس سالہ مبینہ جہادی کو مختلف دہشت گردانہ تنظیموں کے ساتھ رابطے رکھنے کے الزام کا سامنا ہے، آسٹریلوی پولیس نے گرفتار ہونے والے تیسرے شخص کی عمر تیس برس بتائی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائبکراچی:سی این جی کے نرخ میں اضافے کے بعد شہر میں بسیں غائب Karachi CNG Rates Increased Buses SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دیکے الیکٹرک اور کے ایم سی کے معاملات تھانے پہنچ گئے، بلدیہ عظمیٰ کے عملے پر حملے پر کے الیکٹرک کے خلاف تھانے میں درخواست دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتالکراچی میں سی این جی مہنگی ہونے پر بسوں کی ہڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاکلیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاک Read News Libya Attack Killed Refugee
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سکھر پولیس نے تھانوں میں ملزمان کے لیے لائبریری قائم کر لیسندھ کے شہر سکھر میں تھانوں میں ملزمان کے لیے لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، سکھر پولیس نے مختلف تھانوں کے لاک اپس میں لائبریری قائم کر دی ہے۔ Ye kam police walon ne acha kia hum is ko appreciate kartey hain bohat acha kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »