راہول گاندھی کانگریس سربراہ کی حیثیت سے مستعفیٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu India

نئی دہلی: بھارت کی سابق حکمراں جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا کے انتخابات میں تاریخی شکست کے بعد پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔

راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’’کانگریس کی قیادت کرنا میرے لیے اعزاز کا باعث ہے، ہماری جماعت کے اقدار اور نظریات ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں‘‘۔ اُن کا کہنا تھا کہ میں ملک ، عوام اور پارٹی کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے بھروسہ کرتے ہوئے کانگریس کی قیادت میرے سپرد کی تھی البتہ میں اچھے طریقے سے کام نہیں کرسکا۔ راہول نے اپنے استعفے میں وضاحت پیش کی کہ ’’میں کانگریس مین کی حیثیت سے پیدا ہوا اور جس طرح آج میں جماعت کے ساتھ ہوں میرا آخری دن بھی اُسی طرح گزرے گا‘‘۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے اپنے فیصلے کے حوالے سے پارٹی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا تاہم کچھ دوستوں سے ذکر کیا تھا کہ اب کانگریس کو ایک نئے سربراہ کا انتخاب کرنا...

راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ پارٹی آئین و قانون کے مطابق گانگریس کی ورکنگ کمیٹی کو ہنگامی اجلاس بلا کر فوری قائم مقام صدر کا انتخاب کرنا ہوگا جس کے بعد ووٹنگ سے مستقبل سربراہ کا چناؤ ہوگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کر کے حکومت قائم کی، راہول گاندھی نے الیکشن میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے پارٹی کو مشورہ دیا تھا کہ اب اُن کا استعفیٰ منظور کرلیا جائے کیونکہ انہیں مودی سے دو بار شکست ہوچکی۔دوسری جانب کانگریس پارٹی کے عہدیدار اور کارکنان راہول گاندھی کو پارٹی کے سربراہ کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں، مستعفیٰ ہونے کے اعلان کے بعد راہول گاندھی کی رہائش گاہ پر کارکنان کی بڑی تعداد پہنچی اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Idiots...yeh tu pehly bhi pta tha...bilawaja bewaqof banaya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راہول گاندھی کانگریس کی صدارت سے مستعفی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹیکسوں کا بوجھ، وزیراعظم کا عزم اورآرمی چیف کا موقفٹیکسوں کا بوجھ، وزیراعظم کا عزم اورآرمی چیف کا موقف آج ہمیں معاشی بحران کا ضرور سامنا ہے۔ اور یہ قائداعظم کی حکومت کو زیادہ سنگینی کے ساتھ درپیش تھا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی نیول فورس کے وفد کا اسلام آباد کا دورہسعودی نیول فورس کے وفد کا اسلام آباد کا دورہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمانڈر رائل سعودی نیول فورس کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہڈپٹی کمانڈر رائل سعودی نیول فورس نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کا مزید 13 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور😂 Mazeed
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈکپ؛ بھارت کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردوبھارت 11پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور بنگلا دیش 7 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »