فیس بک ، واٹس ایپ، انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ کو بھی پریشانی کا سامنا ہے؟ وجہ جاننے کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

سان فرانسسکو: دنیا بھر میں سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کی زیر ملکیت تمام سروسز اچانک معطل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے کی مصدقہ اطلاعات موصول ہوئیں جس کے بعد انتظامیہ نے بھی تصدیق کردی۔ اطلاعات کے مطابق صارفین کو تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ امریکا، ویت نام، کینیڈا، پاکستان، جنیوا، سوئٹزرلینڈ، ڈنمارک میں بھی سروس متاثر ہوئی۔فیس بک ترجمان کے مطابق ’’تکنیکی خرابی کے کے باعث سروس متاثر ہوئی تاہم اب ماہرین قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکی ریاست کیلی فورنیا سے چلنے والی دنیا بھر کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے ڈیڑھ ارب سے زائد صارفین ہیں جن کی سب سے زیادہ تعداد ایشیا سے تعلق رکھتی...

اسی طرح پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکشن واٹس ایپ اور فوٹر شیئرنگ ایپ انسٹاگرام استعمال کرنے والے صارفین بھی لاکھوں کی تعداد میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Saudia main b problem h aj

جی سعودی عرب میں بھی سروس متاثر ہے بہت

جی بلکل خلیج عمان میں تقريباً شام 5 بجے سے 7 بجے تک WhatsApp کام نہیں کررہا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn NewsDFTM jb pta e nhi h to link aivinnn e dya hua h .. alg hisab hoga tm jhoty media ka Hmmm hareem_shehzad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں خفیہ فیس بک گروپ کی تحقیقاتاس خفیہ فیس بک گروپ پر مبینہ طور پر سرحدی اہلکاروں کی جانب سے تارکین وطن اور کانگریس کی لاطینی ممبران کے خلاف نسل پرستانہ اور جنسی امتیاز پر مبنی باتیں پوسٹ کی گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی: نفرت انگیز مواد کے خلاف کارروائی میں ناکامی پر 'فیس بک' پر جرمانہ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پہلی مرتبہ یورو بانڈز کے اجرا کا فیصلہریاض: سعودی عرب نے پہلی مرتبہ یورو بانڈز کے اجرا کا فیصلہ کرلیا، دو بینکوں کو عالمی رابطہ کار اور بک رنر مقرر کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn NewsDFTM jb pta e nhi h to link aivinnn e dya hua h .. alg hisab hoga tm jhoty media ka Hmmm hareem_shehzad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا استعمال صحت کے لیے اچھا عمل قرارواٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ جو لوگ واٹس ایپ پر زیادہ وقت گزارتے ہیں ان کی صحت کے لئے یہ عمل بہت اچھا ہوتا ہے۔ انٹرنیشنل جنرل آف ہیومن کمپیوٹر اسٹیڈیز...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »