فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک اور واٹس ایپ کے کام نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟ whatsappdown facebook DawnNews

دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کو مختلف فیچرز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ویب سائٹس کی ٹریکنگ کرنے والی سائٹ ڈاﺅن ڈیٹیکٹر کے مطابق دنیا بھر میں صارفین کو مخصوص پوسٹس کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ پوسٹس میں تصاویر نظر ہی نہیں آرہیں، تاہم پیج ضرور لوڈ ہورہا ہے۔ دوسری جانب فیس بک کی زیرملکیت میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ میں بھی صارفین مختلف مقامات پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس پیغامات بھیجنے سے قاصر ہیں، تاہم ٹیکسٹ پیغامات سینڈ ہورہے ہیں۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ آخر فیس بک اور اس کی ایپس کو اس مسئلے کا سامنا کس وجہ سے ہے تاہم یہ رواں سال کے دوران تیسری بار ہے جب فیس بک کو بڑے پیمانے پر سائٹ کی بندش کا سامنا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dawn news too bad,

Ya ap ka kam ha pata lago logon ko kuyn detective bana rahy ho🙄

hareem_shehzad

Hmmm

DFTM jb pta e nhi h to link aivinnn e dya hua h .. alg hisab hoga tm jhoty media ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں خفیہ فیس بک گروپ کی تحقیقاتاس خفیہ فیس بک گروپ پر مبینہ طور پر سرحدی اہلکاروں کی جانب سے تارکین وطن اور کانگریس کی لاطینی ممبران کے خلاف نسل پرستانہ اور جنسی امتیاز پر مبنی باتیں پوسٹ کی گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی: نفرت انگیز مواد کے خلاف کارروائی میں ناکامی پر 'فیس بک' پر جرمانہ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پہلی مرتبہ یورو بانڈز کے اجرا کا فیصلہریاض: سعودی عرب نے پہلی مرتبہ یورو بانڈز کے اجرا کا فیصلہ کرلیا، دو بینکوں کو عالمی رابطہ کار اور بک رنر مقرر کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی واٹس ایپ ہیلپ لائن عوام میں مقبولسندھ پولیس کی واٹس ایپ ہیلپ لائن پر موصول شکایتوں پر تیزی سے کارروائیاں کی جانے لگیں، اغوا، جنسی زیادتی، اور بھتے کی شکایات پر فوری کارروائیاں کی گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی واٹس ایپ ہیلپ لائن عوام میں مقبولکراچی پولیس کی واٹس ایپ ہیلپ لائن عوام میں مقبول Read News KarachiPolice Sindh KarachiPolice WhatsAppHelpLineNumber Popular SindhPolice sindhpolicedmc SindhGovt_ pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ میں خفیہ فیس بک گروپ کی تحقیقاتاس خفیہ فیس بک گروپ پر مبینہ طور پر سرحدی اہلکاروں کی جانب سے تارکین وطن اور کانگریس کی لاطینی ممبران کے خلاف نسل پرستانہ اور جنسی امتیاز پر مبنی باتیں پوسٹ کی گئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »