راہول گاندھی کانگریس کی صدارت سے مستعفی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راہول گاندھی نے اس سے قبل اپیل کی تھی کہ کانگریس کے قائد کے طور پر ان کا استعفیٰ منظور کیا جائے کیونکہ انہیں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف دو انتخابات میں شکست ہوئی ہے۔

بھارت کی سابق حکمراں جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے عام انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔راہول گاندھی نے کہا کہ ‘کانگریس کی سربراہی میرے لیے ایک عزت کا باعث ہے جس کے اقدار اور نظریات ہمارے خوب صورت ملک کا سرمایہ ہیں’۔ٹویٹر میں جاری استعفے میں ان کا کہنا تھا کہ ‘میں کانگریس مین کی حیثیت میں پیدا ہوا ور یہ جماعت میرے ساتھ رہی ہے اور میری زندگی ہے اور ہمیشہ اسی طرح برقرار رہے گی’۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق راہول گاندھی نے سوشل میڈیا میں اپنے فیصلے سے آگاہ کرنے...

واضح ہے کہ راہول گاندھی کے والد، دادا اور پردادا نے اپنے ادوار میں کانگریس کی سربراہی کی تھی اور بھارت کے وزیر اعظم کے طور پر اپنی خدمات انجام دی تھیں۔دوسری جانب کانگریس کے عہدیدار اور دیگر رہنما راہول گاندھی کو جماعت کا صدر دیکھنا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ انتخابات میں شکست کے ایک ماہ بعد بھی پارٹی صدر کے انتخاب میں تذبذب کا شکار ہے۔

بھارت کی 5 مختلف ریاستوں میں منتخب کانگریس کے وزرا اعلیٰ نے بھی گزشتہ روز راہول گاندھی کو منانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی لیکن انہیں کامیابی نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی رواں ماہ شروع ہوگی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'عمران خان، رانا ثنا اللہ کی جان سے کھیل رہے ہیں' - Pakistan - Dawn News😂🤣😂 چل اوئے ڈڈو نکل یہاں سے۔ رانے پر کیس بھی 4 سال پرانا ہے، اپنے چوئی نثار سے پوچھو، ان سالے شرابیوں کو ایک دن شراب نا ملے تو حالت خراب ہو جاتی ہے ان کی 😂🤣😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا: شاپنگ مال میں فائرنگ سے بچوں سمیت متعدد افراد زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یورینیم افزودگی کا تنازع: ایران آگ سے کھیل رہا ہے، امریکا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دلائی لامہ نے خواتین کے حوالے سے اپنے بیان پر 'معذرت' کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’افغانستان سے 9000 امریکی فوجی واپس بلوائے جاچکے ہیں‘ - World - Dawn Newsکیونکہ اب اسکو اپنا زوال نظر آرہا ہے میں پانچ مرتبہ چین گیا ہوں لیکن میں نے پورے چین میں سواۓ ارومچی شہر کے کوئی فوجی نہیں دیکھا۔ دو سال پہلے ارومچی شہر میں فسادات کے بعد فوج کو طلب کیا گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »