سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی رواں ماہ شروع ہوگی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10 ماہ مکمل کرنے والی حکومت کیلئے بڑی خوشخبری dawnnews pakistan saudiarabia pti pm imrankhan

سعودی عرب نے گزشتہ برس اکتوبر میں پاکستان کے لیے اقتصادی تعاون پیکج کا اعلان کیا تھا— فائل فوٹو: ٹوئٹراس حوالے سے سعودی سفارتخانے سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ ’پاکستان 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر مالیت کی ماہانہ تیل کی فراہمی وصول کرنا شروع کردے گا، جو یکم جولائی سے موثر ہوگا‘، یہ فراہمی 3 برس تک جاری رہے گی اور کُل 9 ارب 90 کروڑ ڈالر مالیت کا تیل فراہم کیا جائے گا۔'

واضح رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ برس اکتوبر میں پاکستان کے لیے اقتصادی تعاون پیکج کا اعلان کیا گیا تھا، جس میں 3 ارب ڈالر ادائیگیوں کے توازن کی سپورٹ کے لیے تھے جبکہ پیکج میں موخر ادائیگیوں پر تیل کی درآمدات بھی شامل تھی۔بیان کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدے 20 ارب ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔

مذکورہ بیان میں کہا گیا کہ ’یہ پیکج مالی استحکام کا حصول اور اقتصادی چیلنجز کو ختم کرنے میں حکومت کی مدد کرنے، پاکستان میں جامع ترقی کرنے اور دونوں برادارنہ ممالک اور عوام کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کے ساتھ پاکستان کی معیشت کی حمایت کے لیے سعودی قیادت کی خواہش کا اظہار ہے‘۔ ادھر پاکستان کو امید ہے کہ سعودی امداد ادائیگیوں کے توازن پر دباؤ کو کم کرنے میں مدد دے گی، ابتدائی طور پر یہ امداد یکم جنوری سے آپریشنل ہونی تھی لیکن کچھ معاملات کی وجہ سے اس میں تاخیر ہوئی۔یہ پیش رفت ریاض کی جانب سے پاکستان برآمد کیے جانے والی پیٹرولیم مصنوعات کی ٹیسٹنگ میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اور ہائیڈروکاربن ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ پاکستان کی وابستگی کی مخالفت کے بعد سامنے آئی، جس کی روشنی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے لیبارٹری ٹیسٹ میں کچھ رعایت کی اجازت دی اور پاکستان اسٹیٹ...

اس معاہدے کے تحت پی ایس او ایل این جی کے علاوہ ہر ماہ 27 کروڑ ڈالر سے 27 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کا خام تیل اور اس کی مصنوعات 12 ماہ کے قرض پر درآمد کرسکتا ہے، اس کے علاوہ 3 ارب 20 کروڑ کی مالی امداد آئندہ برس کے لیے بڑھائی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے تیل فراہمی جولائی سے شروعپاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے تیل فراہمی جولائی سے شروع Pakistan SaudiArabia OIl pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو سعودی عرب سے تیل کی فراہمی رواں ماہ سے شروع ہوجائے گی - ایکسپریس اردوپاکستان کو 3 سال تک مؤخر ادائیگیوں پر مجموعی طور پر 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کاموخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلانسعودی عرب کاموخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کو رواں ماہ سے تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلانسعودی عرب کا پاکستان کو رواں ماہ سے تیل کی فراہمی شروع کرنے کا اعلان saudiarabia pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اس سال دو لاکھ پاکستانی حج ادا کرینگے، ڈاکٹر ساجداس سال دو لاکھ پاکستانی حج ادا کرینگے، ڈاکٹر ساجد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کے پیکیج پر عملدرآمد شروعسعودی عرب کے 9 ارب 90 کروڑ ڈالر کے پیکیج پر عملدرآمد شروع Saudiarabia pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »