اس سال دو لاکھ پاکستانی حج ادا کرینگے، ڈاکٹر ساجد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سال دو لاکھ پاکستانی حج ادا کرینگے، ڈاکٹر ساجد تفصیلات جانئے: DailyJang

سعودی عرب میں ڈائرکٹر جنرل پاکستان حج مشن ڈاکٹر ساجد یوسفانی نے کہا ہے کہ حج کوٹے میں اضافے کے بعد اس سال 2لاکھ پاکستانی عازمین فریضئہ حج ادا کرینگے۔

ڈاکٹر یوسفانی نے بتایا کہ اس سال روڈ ٹو مکہ کی سہولتیں بھی اسلام آباد سے آنے والے14800 عازمین کو ملیں گی، اس سسٹم کو آپریشنل کرنے کیلئے 50 سعودی ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم اسلام آبا پہنچی ہے تاکہ معاملات آسانی کے ساتھ چلتے رہیں۔ گزشتہ سال جن بلڈنگوں کی شکایت ملی تھی ان بلڈنگوں کو اس سال مسترد کیاگیا ہے، اس سال پاکستان سے 600خدام الحجاج معاونین کے طور پر آرہے ہیں جبکہ 180 ماہرین واسپشلسٹ ڈاکٹرز اور 360 پیرا میڈیکل اسٹاف پاکستان سے آرہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری حج اسکیم کی تیاریاں آخری مراحل میں، ای ویزے کا اجرا شروعسرکاری حج اسکیم کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، ای ویزے کا اجرا بھی شروع کر دیا گیا، ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 10 حاجی کیمپ مکمل فعال ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حج پروازیں 4 جولائی سے شروع ہونگیحج پروازیں 4 جولائی سے شروع ہونگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری حج اسکیم کی تیاریاں آخری مراحل میں، ای ویزے کا اجرا شروعسرکاری حج اسکیم کی تیاریاں آخری مراحل میں، ای ویزے کا اجرا شروع Read News Hajj EVisa preparations
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا حج آپریشن 4 جولائی کو شروع ہوگاملک بھر میں پی آئی اے کا حج آپریشن 4 جولائی کو شروع ہوگا۔ دو سو چورانوے پروازوں کے ذریعے اٹھہتر ہزار سے زائد عازمین کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم افغانستان کے مقابلے میں تجربے میں زیادہ بہتر تھی جس کا فائدہ اس نے اٹھاتے ہوئے پریشر میں کامیابی حاصل کی: سابق کپتان رمیز راجہپاکستانی ٹیم افغانستان کے مقابلےمیں تجربے میں زیادہ بہتر تھی جس کا فائدہ اس نے اٹھاتے ہوئے پریشر میں کامیابی حاصل کی: سابق کپتان رمیز راجہ PAKvsAFG ICCWorldCup2019 TheRealPCB ACBofficials cricketworldcup ICC ICCMediaComms WeHaveWeWill iramizraja
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری حج اسکیم کی تیاریاں آخری مراحل میں، ای ویزے کا اجرا شروعسرکاری حج اسکیم کی تیاریاں آخری مراحل میں، ای ویزے کا اجرا شروع Read News Hajj EVisa preparations
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »