کرپشن پر سزا کاٹنے سے جائیداد حلا ل نہیں ہوجاتی ،چیف جسٹس

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کرپشن پر سزا کاٹنے سے جائیداد حلا ل نہیں ہوجاتی ،کرپٹ شخص مرجائے تو بھی رقم ادا کرنا ہوگی۔

سماعت کے دوران ملزم نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ اس نے جرمانہ کے بدلے 2 سال قید سمیت 7سال جیل کی سزا کاٹی ہے ، اسی لئے ہائیکورٹ نے سزا کاٹنے کے بدلے جرمانہ معاف کردیا تھا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ جیل کی سزا کاٹنے سے بدعنوانی سے کمائی گئی رقم یا جائیداد حلال نہیں ہو جایا کرتی ،جرمانہ نہ ادا کرنے پر جو سزا کاٹی جاتی ہے وہ جرمانہ ادا نہ کرنے کے جرم میں ہوتی ہے،اگر کرپشن کرنے والا مر بهی جائے تو رقم واپس کرنی ہوتی ہے، جو کرپشن کی ہے وہ پیسہ واپس کرنا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جج بننے سے بھی جو ۔۔۔۔ ہو وہ ۔۔۔۔ ہی رہتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر تحریری NRO کی وجہ سے مشرف دور کی کرپشن پر تحقیقات نہیں ہو رہیںغیر تحریری NRO کی وجہ سے مشرف دور کی کرپشن پر تحقیقات نہیں ہو رہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بدعنوان شخص کو مرنے کے بعد بھی کرپشن کی رقم واپس کرنا ہوگی‘ - Pakistan - Dawn Newsفیر بے نظیر تے نصرت بھٹو دی وی خیرئ نہیں آج اطمینان ھوا کہ ن ش کے بچوں سے پیسہ وصول کیا جایئگا گو فری نھی ھوگا،عدلیہ نے قانون پاس کیا ھے،پارلیمنٹ میں چور ڈاکو بیٹھے ھیں ملکر موجیں مار رھے ھیں 👀😳🧐 میاں صاحب اب مرے گا بھی نہیں 😀
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرپشن کی رقم مرکر بھی ادا کرنی ہوگی، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے مرحوم ڈی ایس پی جمیل اختر کیانی اور اہلیہ کی اپیلوں پر فیصلہ سنادیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں سینیئر رہنما (ن) لیگ احسن اقبال نیب طلب - ایکسپریس اردواحسن اقبال نے خلاف قانون 3 ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا، ذرائع Yani k eak or girftari..........🤐 Excellent Sab corrupt mafia andar Wow! I was waiting for that. Now please investigate khurrum dastigir as well before he fled away.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نارووال اسپورٹس سٹی منصوبےمیں مبینہ کرپشن کیس، احسن اقبال کی کل نیب میں طلبیاسلام آباد: نیب راولپنڈی نے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کو کل طلب کرلیا، All thieves will be caught Democracy is in serious danger again...expected stance of pmln God Father of Narowal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن سے پاک اور خوشحال ملک کی بنیاد رکھ دی گئی ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ماضی میں اقتدار میں رہنے والے مکافات عمل کا شکار ہیں، سابق حکمرانوں نے جو بویا، آج وہی کاٹ رہے ہیں۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Janab bil sy bahir BH Aya krain Last week mera ek dost ko koi banda chori ka mobile de gaya police ne mere dost ko arrrest kar liya jab l hamare pas us bande ki cnic copy adress sub tha banda bhi arrest karva diya 85000 le k police ne dost ko release kiya aur koi pochne wala nahi lanat aisi tabdeeli pe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »