لیبیا: غیر قانونی مہاجرین کے حراستی کیمپ پر فضائی حملہ، 44 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو مہاجرین نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ حراستی کیمپ میں 150 کے قریب مہاجرین قید تھے جن میں زیادہ تر تعداد سوڈان، مراکش کے تارکین وطن کی تھی۔

لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے قریب غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے تارکین وطن کے حراستی کیمپ پر فضائی حملے میں تقریباً 44 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے۔

یہ بات واضح نہیں ہوئی کہ حملہ کس نے کیا ہے تاہم کہا جارہا ہے کہ طرابلس پر ماضی میں بھی حملے کرنے والے والے بیرون ممالک کے حمایت یافتہ لیبین نیشنل آرمی کے جنرل خلیفہ حفتر اس میں ملوث ہوسکتے ہیں۔طرابلس کی مقامی حکومت نے بھی خلیفہ حفتر کو حملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اقوام متحدہ سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

خیال رہے کہ غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے ہزاروں تارکین وطن حکومت کے زیر انتظام چلنے والے اسی نوعیت کے حراستی مرکز میں رکھے جاتے ہیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیبیا میں مہاجرین کے حراستی مرکز پر فضائی حملے میں 40 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوحکومت کی حامی فوجوں اور باغی فوج لیبین نیشنل آرمی کے درمیان طرابلس کے قریب جھڑپیں جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاکلیبیا: طرابلس میں واقع حراستی مرکز پر حملے میں متعدد مہاجرین ہلاک Read News Libya Attack Killed Refugee
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احتساب عدالت نےنیب کو پارک لین اور رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے مقدمات میں آصف علی زرداری کا تیرہ دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیااحتساب عدالت نےنیب کو پارک لین اور رقوم کی غیر قانونی منتقلی کے مقدمات میں آصف علی زرداری کا تیرہ دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا accountabilityCourt AAliZardari MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اڑتے جہاز سے گر کر ایک شخص ہلاکلندن (ویب ڈیسک) لندن میں جہاز سے گر کر ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والا شخص غیر قانونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غیر تحریری NRO کی وجہ سے مشرف دور کی کرپشن پر تحقیقات نہیں ہو رہیںغیر تحریری NRO کی وجہ سے مشرف دور کی کرپشن پر تحقیقات نہیں ہو رہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلز ٹیکس کے نفاذ پر احتجاجاً 600 ٹیکسٹائل پروسیسنگ یونٹس غیر فعال - Pakistan - Dawn NewsEhtajaj wapis le lia gya h kindly investigate and then post
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »