غزہ: اسرائیلی حملہ، فلسطینی کمانڈر اور اہلیہ شہید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ: اسرائیلی حملہ، فلسطینی کمانڈر اور اہلیہ شہید تفصیلات جانئے: DailyJang

حملے کے وقت بہا ابوالعطاء گھر میں موجود تھے جو اس حملے میں شہید ہو گئے۔اسلامک جہاد نے اسرائیلی حملے میں کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں کمانڈر بہاابو العطاء اور ان کی اہلیہ شہید ہوئی ہیں۔غزہ کی سرحدی پٹی پر درندہ صفت اسرائیلی فوج کے مظالم

کے خلاف اور اپنے حق کے لیے فلسطینی سراپائے احتجاج تھے کہ جابر صہیونی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے مظاہرین پر آنسو گیس شیلنگ اور فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں 72 افراد شدید زخمی ہو گئے تھے، اس موقع پر مظاہرین نے فلسطینی پرچم تھام کر اسرائیل مخالف نعرے لگائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں‌ چاہتا ہوں ماں‌ کی گود میں دم نکلے، فلسطینی قیدییروشلم : اسرائیلی جیل میں قید ایک بیمار فلسطینی سامی ابو دیاک نے کہا ہے کہ میں بیمار ہوں اور زندگی کے آخری اوقات اپنی ماں کی گود میں بتانا چاہتا ہوں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجن پور: دہشتگردوں کا پولیس وین پر حملہ، پولیس ملازمین سمیت پانچ افراد شہیدراجن پور: (دنیا نیوز) کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ، دو پولیس ملازمین سمیت پانچ افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کی بھاری نفری سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ boht afsoos hwa Inna lillahi wa inna elaihe raji'on. قابل افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راجن پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،5 پولیس اہلکار شہیدراجن پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،5 پولیس اہلکار شہید Rajanpur Firing Policemen Killed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa ChineseLiberationArmy DeputyCommander Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات ISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریئر ایڈمرل زبیر شفیق کمانڈر سینٹرل پنجاب تعیناتریئر ایڈمرل زبیر شفیق کمانڈر سینٹرل پنجاب تعینات ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »