راجن پور: دہشتگردوں کا پولیس وین پر حملہ، پولیس ملازمین سمیت پانچ افراد شہید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راجن پور: (دنیا نیوز) کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ، دو پولیس ملازمین سمیت پانچ افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کی بھاری نفری سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

راجن پور کے علاقے ٹرائیبل ایریا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر ان کی گرفتاری کے لیے جانے والی پولیس ٹیم کی وین پر دہشت گردوں کا حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں اے ایس آئی اور ہیڈ کنسٹیبل سمیت پانچ افراد شہید ہو گئے۔

شہید ہونے والوں میں ثقلین شاہ اے ایس آئی۔ علمدار شاہ ہیڈ کانسٹیبل اور حساس ادارے کے تین اہلکار شامل ہیں۔ تمام ڈیڈ باڈیز کو ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور منتقل کیا جائیگا۔ جائے وقوع اور تمام علاقے کو پولیس نے سیل کر دیا ہے۔ ذرائع دہشت گردوں کا تعلق بی آر اے سے شبہ کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قابل افسوس

Inna lillahi wa inna elaihe raji'on.

boht afsoos hwa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجن پور میں پولیس موبائل پر فائرنگ،2 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحقتفصیلات کے مطابق واقعہ روجھان کےعلاقےعربی ٹبہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران گھات لگائے مسلح افراد نے وین پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں وین میں سوار 2 پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ گولیوں کی زد میں آکر 3 بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجن پور میں پولیس وین پرفائرنگ، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحقتازہ ترین۔۔۔۔۔۔افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا ایک بڑا قدم، رائیڈر سکواڈ میں خواتین پولیس اہلکار بھی شاملپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت کا ایک اور قدم، رائیڈر سکواڈ میں خواتین پولیس اہلکاروں کو بھی شامل کر دیا گیا۔ شہر میں امن وامان قائم رکھنے کے لیے سٹی پٹرولنگ فورس کو 42 خصوصی موٹر سائیکل حوالے کر دیئے گئے، وزیراعلیٰ محمود خان نے باقاعدہ افتتاح کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ،جوابی کارروائی میں 2ڈاکو ہلاک ہوگئےڈیرہ غازیخان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیرہ غازیخان کے علاقے کوٹ مبارک میں پولیس مقابلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرے، بلاول بھٹو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ڈی جی خان ؛ پولیس مقابلے میں 2 اشتہاری ملزم ہلاک، اہلکار شہیدتفصیلات کے مطابق لادی گینگ کےاشتہاری ملزمان کوروکنےکی کوشش کی تو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس پرپولیس نے جوابی فائرنگ کرکے دو ملزمان کو ہلاک کردیا۔فائرنگ کے تبادلےکے دوران ایک پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرگیا جب کہ دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہ گیر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبرنہ ہوسکا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »