راجن پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،5 پولیس اہلکار شہید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راجن پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،5 پولیس اہلکار شہید Rajanpur Firing Policemen Killed pid_gov MoIB_Official

راجن پور پولیس کے ترجمان نے کہاہے کہ پولیس اہلکار پولیس سٹیشن عربی ٹبہ کی حدود میں معمول کے گشت پرتھے۔انہوں نے کہاکہ تمام میتوں اورزخمی پولیس اہلکارکوراجن پورکے ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیاگیاہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجن پور میں پولیس وین پرفائرنگ، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحقتازہ ترین۔۔۔۔۔۔افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

راجن پور میں پولیس موبائل پر فائرنگ،2 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحقتفصیلات کے مطابق واقعہ روجھان کےعلاقےعربی ٹبہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران گھات لگائے مسلح افراد نے وین پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں وین میں سوار 2 پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جب کہ گولیوں کی زد میں آکر 3 بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق09:32 AM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راجن پور: کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کا پولیس وین پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

راجن پور: دہشتگردوں کا پولیس وین پر حملہ، پولیس ملازمین سمیت پانچ افراد شہیدراجن پور: (دنیا نیوز) کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کا پولیس وین پر حملہ، دو پولیس ملازمین سمیت پانچ افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کی بھاری نفری سے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ boht afsoos hwa Inna lillahi wa inna elaihe raji'on. قابل افسوس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راجن پور: پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرتار پور راہداری افتتاح: وزیر اعظم کرتار پور پہنچ گئےکرتار پور راہداری افتتاح: وزیر اعظم کرتار پور پہنچ گئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »