سید علی گیلانی کا وزیراعظم عمران خان کو خط

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سید علی گیلانی کا وزیراعظم عمران خان کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang

کشمیر کے بزرگ حریت رہنما اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ وادی کے حالات پر وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ ہوسکتا ہے یہ آپ کے ساتھ میرا آخری رابطہ ہو۔

حریت رہنما سید علی گیلانی نے اپنے خط میں اقوام متحدہ میں بھارت کی جانب سے متنازع علاقےکی حیثیت کو تبدیل کرنے پر عمران خان کی جانب سے کی جانے والی تقریر کی تعریف کی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں آپ سے رابطہ قومی اور ذاتی ذمہ داری ہے۔سید علی گیلانی نےخط میں لکھا ہے کہ کشمیری اپنی جدوجہد سے دست بردار نہیں ہوئے ہیں، بھارت کی جانب سے غیرقانونی فیصلوں کے بعد کشمیری عوام مسلسل کرفیو جھیل رہی ہے، نہتے کشمیریوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کرنے کے نوٹسز بھیجے جا رہے ہیں...

سید علی گیلانی نےخط میں مزید لکھا ہےکہ کشمیری خواتین کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے، بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، بھارت نے غیر قانونی اقدامات کرکے اپنی طرف سے پاکستان سے ہوئے معاہدوں کو ختم کیا ہے، پاکستان کی طرف سے کچھ مضبوط اور اہم فیصلوں کی ضرورت ہے۔سید علی گیلانی نے اپنے خط میں مطالبہ کیا ہےکہ پاکستان بھارت کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا اعلان کرے، پاکستان دوطرفہ معاہدوں شملہ، تاشقند اور لاہور معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان...

ایل او سی پرمعاہدے کے تحت باڑ لگانے کے معاہدے کو بھی ازسرنو دیکھنے کی ضرورت ہے، حکومت پاکستان ان سارے فیصلوں کو لے کر اقوام متحدہ بھی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریت رہنما سید علی گیلانی کا وزیراعظم عمران خان کو خط - ایکسپریس اردوپاکستان دو طرفہ معاہدوں شملہ، تاشقند اور لاہور معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کرے، سید علی گیلانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حریت رہنما سید علی گیلانی کا وزیراعظم عمران خان کو خط - ایکسپریس اردوپاکستان دو طرفہ معاہدوں شملہ، تاشقند اور لاہور معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کرے، سید علی گیلانی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”ہوسکتا ہے میرا یہ آپ کے ساتھ آخری رابطہ ہو“،بزرگ کشمیری رہنما کاعمران خان کو ایسا خط جسے پڑھ کر آپ اشکبارہوجائیں گےسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ سید علی گیلانی نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیراعظماقتصادی استحکام کو مزید مضبوط بنانا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم Read News ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہےا، جس میں آزادی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کیلئے آواز اٹھائی: مراد سعیدوزیراعظم نے بیرون ملک قید پاکستانیوں کیلئے آواز اٹھائی: مراد سعید MuradSaeedPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »