”ہوسکتا ہے میرا یہ آپ کے ساتھ آخری رابطہ ہو“،بزرگ کشمیری رہنما کاعمران خان کو ایسا خط جسے پڑھ کر آپ اشکبارہوجائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سربراہ سید علی گیلانی نے

وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے میرا یہ آپ کیلئے آخری رابطہ ہو۔انہوں نے کہا علالت اور زائد عمری شاید دوبارہ آپ کو خط لکھنے کی اجازت نہ دے ۔پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بتدریج اضافہ، معاشی سرگرمیاں مزید بڑھ رہی ہیں: ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو

جیو نیوز کے مطابق بزرگ حریت رہنمانے اپنے خط میں مزید لکھا کہ بھارت کی جانب سے غیر قانونی فیصلوں کی وجہ سے یہاں کے عوام کرفیو جیسے مصائب جھیل رہے ہیں،بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔انہوں نے کہا وادی میں خواتین کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے لکھا بھارت کشمیر کی سیاسی حیثیت ختم کر کے ہماری زمین زبردستی چھیننا چاہتا ہے۔

عوام کو نوٹسز بھیجے جارہے ہیں کہ ان کو ان کے گھروں سے بے دخل کیا جائے گا،تاہم کشمیری دستبردار نہیں ہوئے۔جیو نیوز کے مطابق انہوں نے لکھا ہے کہ بھارت نے غیر قانونی اقدامات کرکےاپنی طرف سے پاکستان سے ہوئے معاہدوں کو ختم کیا ،بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہیں۔پاکستان کی طرف سے کچھ مضبوط اور اہم فیصلوں کی ضرورت ہے،کشمیریوں کی جدوجہد اور پاکستان کی بقا کے لیے یہ اہم موڑ ہے ۔حکومت پاکستان ان سارے فیصلوں کو لے کر اقوام متحدہ جائے،ایل او سی پرمعاہدے کے تحت باڑ لگانے کے...

جیو نیوز کے مطابق سید علی گیلانی نے خط میں مزید لکھا کہ پاکستان بھارت کےساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا اعلان کرے،اور کل جماعتی پارلیمانی میٹنگ طلب کرے۔سید علی گیلانی نے مزید لکھا کہ بھارت کی جانب سے متنازع علاقے کی حیثیت کو تبدیل کرنے پر آپکی اقوام متحدہ میں تقریر قابل تعریف ہے، موجودہ صورتحال میں آپ سے رابطہ قومی اور ذاتی ذمے داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بچت کے آزمودہ طریقے - Opinions - Dawn NewsImranKhanPTI BBCUrdu AonAbbasPTI SdqJaan NabTheDentist DrMuradPTI شدید گرانی سےمتاثر ریڈی میڈ طبقہ یعنی جو معقول آمدنی کےباعث مارکیٹ پر انحصارکیۓہوۓتھے وہ اب🏠میں معیاری کھانا تیارکرنےلگےہیں۔ صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے کبھی تیسرے درجےکے جنکی ماہانہ امدن 12,14تا 20 ہزار ہےجو اپنی سفید پوشی پر اتراتے ہیں،نیازی نےجو انکی درگت بنادی ہےبتاتےہیں؟ mojooda hukoomat ka tajarba jari raha to wo din door nhin jab sarkon par bheek mangnj pary gi .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ساری دنیا میں جتنا آپ کا نام ہے اس سے سوگنا زیادہ بابا گرونانک نے آپ کو دیا ہے،نوجوت سنگھ سدھو کا بس میں وزیراعظم عمران خان سے مکالمہنارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روہت شرما بھی ’شاہد آفریدی‘ بننے کے قریب، مگر کیسے؟ آپ بھی جانئےناگپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز روہت شرما منفرد کلب میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | فیصلہ آپ کا، عاصمہ شیرازی کے ساتھ | 11 نومبر 2019asmashirazi موجودہ کابینہ میں جو مشرف کی کابینہ والے بھگوڑے ہیں وہ مخالفت کررہے ھیں اور جو ن لیگ کے لوٹے ہیں وہ حمائیتی ھیں۔ پیپلز پارٹی والے بھگوڑوں کی تو کوئی حثیت ہی نہیں ھے۔ ان کا حال تو دھوبی کا ک۔۔۔۔۔۔۔ نہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔ asmashirazi بھاگنے کا طریقہ مریم کو بھی ساتھ چانے کا کہہ رہا ہے۔کیسا ملک ہے۔قانون پر سرمایہ دار زور ہے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’آپ کے پاس ایمپائر کی انگلی، تو ہمارے پاس مولانا کا انگوٹھا‘پیر کے روز پاکستان کے ایوان بالا میں بحث ہوتی رہی کہ مسلم لیگ ن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے یا پیپلز پارٹی کو یا ان دونوں نے پی ٹی آئی کو انتقامی سیاست کی بھینٹ چڑھانے کی کوشش کی۔ hyder_1981 Once again fabrication and lies... PPP nai kaunsay muqadmaat banaye hain PMLn kai khilaaf? سنیٹر مشاھداللّلہ اور نواز شریف کے جانثار تو اس تمثیل کا نمونہ بنےھیں گزرگاہ پر ایک شخص کی لاش کے پاس چھپکلی بھیٹی ھوئی گزرنے والےکو پوچھنے پر جواب دیتی کہ اس شخص کو میں نے اور سانپ ماموں نے مارا ھے کچھ شرم کچھ حیا خود کچھ کرنے کی ھمت نہی مولانااور پشتون عوام کو بدنام کرتےھو Fazul Rahman theek nahi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دماغی بیماریوں کا علاج معدے کے ذریعے ہو سکتا ہے: نئی طبی تحقیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »