قومی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیراعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

اقتصادی استحکام کو مزید مضبوط بنانا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم Read News ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov PMImranKhan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اور کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وہ پیر کے روز اسلام آباد میں حکومت کی اقتصادی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔وزیراعظم نے اقتصادی صورت حال میں بہتری اور کاروباری برادری کے اعتماد کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کی توجہ عام آدمی کو بھرپورسہولیات کی فراہمی پر مرکوز ہے۔معدنیات اور کان کنی کے شعبوں کے فروغ کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت تیل' گیس اور معدنیات کے شعبوں میں تمام صوبوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے...

اور کاروباری برادری کو سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔وہ پیر کے روز اسلام آباد میں حکومت کی اقتصادی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔وزیراعظم نے اقتصادی صورت حال میں بہتری اور کاروباری برادری کے اعتماد کی بحالی پر اطمینان کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ حکومت کی توجہ عام آدمی کو بھرپورسہولیات کی فراہمی پر مرکوز ہے۔معدنیات اور کان کنی کے شعبوں کے فروغ کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت تیل' گیس اور معدنیات کے شعبوں میں تمام صوبوں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے انہیں بھرپور معاونت فراہم کرے گی۔عمران خان نے کہاکہ اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد جانچنے اور مستقبل کے تخمینوں کیلئے مربوط منصوبہ بندی کیلئے خوراک کے تحفظ کی وزارت میں ایک خصوصی سیل قائم کیا جارہا ہے۔اجلاس کو معاشی صورتحال خصوصاً ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ ' بڑے صنعتی یونٹوں کیلئے اعانت' ہسپتالوں کیلئے مشینری کی ٹیکس کے بغیر برآمد کے حوالے سے حکومتی فیصلے پر عملدرآمد' وفاق اور صوبوں کے درمیان تیل' گیس اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے اور پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کیلئے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں بتایا گیا۔پٹر ولیم کے بارے میں معاون خصوصی ندیم بابر نے اجلاس کو12 نئے بلاکوں کے بارے میں بتایا جنہیں تلاش اور پیداوار کیلئے آئندہ ماہ نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا۔اجلاس کو افغانستان' پاکستان' ایران گیس پائپ لائن اور پارکو کوسٹل ریفائنری کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا اجلاس نے ملک میں چینی کے ذخیرے اور موجودگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے وزیراعظم کو مجموعی اقتصادی صورتحال اور اقتصادی اشاریوں میں بہتری کے بارے میں بتایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت سنبھال گئی، مشیر خزانہ - Newsone Urduاسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت سنبھال گئی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت کو سنبھالا ملا ہے اور ملکی تجارتی خسارے میں بتدریج کمی ہورہی ہے۔ مجموعی قومی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے ملکی معیشت میں تیزی سے متعلق بڑے فیصلے کرلیےوفاقی حکومت نے ملکی معیشت میں تیزی سے متعلق بڑے فیصلے کرلیے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گےقومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس آج ہوں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

محصولات میں 16 فیصد اضافہ ہوا،حکومت مجموعی قومی خسارے میں کمی لائی ہے، مشیر خزانہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد، ووٹنگ جمعرات یا جمعے کو ہونے کا امکان12:10 PM, 11 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مانچسٹر سے آنیوالی قومی ایئرلائن کی پرواز میں دوران سفر عملے اور مسافرکے درمیان ہاتھاپائی،مسافر کو حراست میں لے لیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئرلائین کی پرواز میں دوران سفر عملے اور مسافر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »