آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی لبریشن آرمی کے ڈپٹی کمانڈر یومتیائو کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa ChineseLiberationArmy DeputyCommander Meeting

ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور فوجی روابط سے متعلق بات چیت ہوئی۔ علاوہ ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رائیونڈ

تبلیغی ا جتماع کے مذہبی رہنمائوں نے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آرمی چیف نے تیز گام حادثے کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی اور حادثے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبلیغی جماعت کے عمائدین کی ملاقاتراولپنڈی: (دنیا نیوز) تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے عمائدین نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ پاکستان آرمی ذنداباد بھائی یہ کونسے عمائدین ہیں پہلی مرتبہ دیکھ رہاہوں 💡😜🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری، نوجوت سنگھ سدھو آرمی چیف جنرل باجوہ کو ڈھونڈتے رہے مگر کیوں؟ وجہ بھی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب جو ہر اعتبار سے ایک کامیاب،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ائیر چیف سے فخر عالم کی ملاقات، اپنی کتاب مشن پرواز پیش کی - ایکسپریس اردومیری جو صلاحیتیں ہیں وہ کم رفتار طیاروں کے لیے ہیں، فخر عالم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر بولیویا نے آرمی چیف کے مشورے پر استعفیٰ دے دیاوسطی جنوبی امریکا کے ملک بولیویا کے صدر نے آرمی چیف کے مشورے پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مشن پرواز ، گلوکار فخر عالم کی ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقاتاسلام آباد : گلوکار فخر عالم نے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات ہوئی ، جس میں فخر عالم نے ایئر چیف کے تعاون اور مشورے کا شکریہ ادا کیا نواز کو پتہ ہے آگر یہ چانس نکل کیا تو پھر جیل میں کتے کی موت مروں گا اور حکومت کو پتا ہے اگر یہ حرامی چلا گیاتو پھر ہاتھ نہیں آۓ گا اور باہر جاتے ہی فوج سے مریم والے کیس کا بدلہ لینا شروع کر دے گا اسکے باہر جانے کا فائدے کی بجاۓ نقصان ہے یہ پہلے ہی کہہ چکا ہے میرے پاس راز ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے تبلیغی اجتماع کے عمائدین کی ملاقاتآرمی چیف سے تبلیغی اجتماع کے عمائدین کی ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang ایتھے رکھ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »