میں‌ چاہتا ہوں ماں‌ کی گود میں دم نکلے، فلسطینی قیدی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

میں‌ چاہتا ہوں ماں‌ کی گود میں دم نکلے، علیل فلسطینی قیدی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

یروشلم/تل ابیب : اسرائیلی جیل میں قید ایک بیمار فلسطینی سامی ابو دیاک نے کہا ہے کہ میں بیمار ہوں اور زندگی کے آخری اوقات اپنی ماں کی گود میں بتانا چاہتا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق حریات مرکز کو بھیجے گئے ایک مکتوب میں سامی ابو دیاک نے کہا کہ صہیونیوں کے ظلم کی وجہ سے وہ اپنی والدہ سے بہت دور ہے اور بیماری کی وجہ سے اب اس کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ حریات مرکز کی منودب ابتسام عناتی نے حال ہی میں الرملہ جیل اسپتال میں زیر علاج فلسطینی قیدی ابو دیاک سے ملاقات کی تھی، اس موقع پرانہوں نے کہا کہ میری زندگی خطرے میں ہے، میری خواہش ہے کہ میں اپنی زندگی کے آخری لمحات اپنی والدہ کی گود میں گزاروں۔اسیر کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ میں اپنی زندگی کے آخری لمحات اپنی ماں اور دیگر اقارب کے ساتھ گزاروں۔

فلسطینی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی مندوبہ ابتسام عناتی کا کہنا تھا کہ ابو دیاک کو الرملہ جیل اسپتال ہاتھوں اور پاﺅں میں زنجیریں ڈال کر رکھا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی کی بھی کپتانی میں کھیل سکتا ہوں، سرفراز احمد - ایکسپریس اردومجھے صرف کرکٹ کھیلنی ہے کسی کے بھی انڈر کھیل سکتا ہوں، سرفراز احمد بڑا کھلاڑی بڑے ظرف وال ۔۔۔۔۔ پسند ناپسند اور سیاست کی نظر ہوگیا ۔۔۔۔۔۔ یونس بھائی یاد آگئے 😔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہپشاور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ڈینگی کے 20نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردوٹماٹر 250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ Her the his price is 160 per kg
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جاڑے کا راج، شمالی علاتوں میں کڑاکے کی سردیملک بھر میں سردی جاڑے کا راج پھیل گیا ہے، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑنے لگی ہے، استور میں درجہ حرارت منفی 5، ہنزہ منفی 4 اور اسکردو میں منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Now some one should ask u that is it a news?. U chennels hv bn weeping few days back that theres lot of heat in karachi. . Natural why weep
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: جشن عید میلادلنبیﷺ کی خوشی میں حلوے کی 100 من وزنی دیگ تیارفوراََ سے پیشتر پہنچ جاؤ MoulanaOfficial ❤️ مولوی تو دھرنے پہ ہین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاسی اسیران کوایوان میں آنے سے روکناجمہوریت کی نفی اورآئین کی توہین ہے، مریم اورنگزیباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »