عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا: رانا ثنا اللہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا: رانا ثنا اللہ PMLN Ranasanaullah PDM PPP PMLN

ملتان میں مسلم لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ ہماری پارٹی الیکشن سے گھبرا رہی ہے، ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں اور پنجاب میں کامیابی حاصل کریں گے۔

انہوں نے کہا نوازشریف نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا، یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ یہ ملک اس نہج پر کیوں پہنچا؟، 90 کی دہائی میں پاکستان کی معیشت سب سے آگے تھی، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ بھی نوازشریف دور میں ہوا، سابق وزیر اعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ عمرانی ٹولے نے 2014 سے لانگ مارچ اور دھرنے دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا، اب یہ کہہ رہا ہے کہ جیل بھرو تحریک شروع کریں گے، تم جیل بھرو تحریک شروع کرو تمہارا علاج میں کروں گا، جیل بھرو تحریک کے دوران تمہیں وہاں رکھیں گے جہاں ہمیں رکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈرو گندے انسان اس وقت سے جب تم سب کو تمھارے گندے خاندانوں سمیت زندہ جلایا جائے گا تم کو سمجھ نہیں آ رہی

اہڈا تو حکیم لقمان

یہ اپنی بیٹی کا بہترین ڈانس دیکھایے گا، جیل_بھرو_تحریک میں

Allah maaf kary .... In siasatdano ki baton say asa lagta hai jasy ya Khuda lagy hovy han ... NAOUZBILLAH

رانا صاحب ایسے بیانات زیب نہیں دیتے

2Kazmi AajKamranKhan afnanullahkh AnsarAAbbasi asmashirazi Yazeed ko BHI Rana Sana jitna gharoor thah Har muslim lanat bhej Raha he

موچھڑ والے بندر۔ حکومت میں آنے دو۔ تیرا علاج ہم کریں گے

اسلام آباد میں لڑکی کی بےحرمتی کی گئ اس کی حفاظت کرتا تو چورنی کے پیچھے پیچھے خوار ہو رہا ھے نشے کی حالت میں بکواس کر رہا ھے ڈرگ اسمگلر

ہم تو ڈر گئے بھی اس موچھوں والے کتے سے۔ 😂😂

🙌

اور جو علاج تمھارا عوام کرے گی اب کسی نے چھڑوانے بھی نہیں آنا

Ise ghundi hamare uper govt karte hai

Yeh Kis ka dog hai

Cockroaches with big moustache live in gutter.

کپتان کی ٹانگ جتنے تم ھو رانا باندری تیری ایسی کی تیسی

تو نواز شریف کو لندن کیوں بھاگا دیا علاج کے لیے

Or tumhara hum karian gy

You'll get the very treatment you deserve as well. May Allah bring that day soon, Ameen.

Khan ko ane. Do. Noon lg. ka opretion. Woh kre ga. Get. Ready.

Ky baat hy ran g thanda rakho abi hum zinda hy

Bad shakal bad kirdar ghunda

بس تم اقتدار جانے کے بعد پاکستان سے بھاگ مت جانا۔ تمہاراعلاج یہیں پر عوام کرے گی

آؤ جا اوئے ۔کم کر ۔کوئی چنگی جئی قبر دا ڈزائن ویکھ کے مر جا ۔۔تو کی پٹ لینا۔مچھ آلی بندق

یہ رانا ثنا چاہتا ہے کہ عوام اب اسکو پار کر دیں

He is hitler . He will regret what he says now . A characterless man .

InshAllah tum dollor khor mafia kay sath apny anjam ko pohuncho gy.

بس یہی کنجر خانہ چلاۓ رکھو ملک کا کچھ نا سوچنا

Tu zara bahar tu aa awam me to phir pata lage k kon kis ka elaj karta hai..

As expected! Ik making blunders one after the other, sad, very sad!!

اس نے تو سپاریاں دی ہوئی ہیں ۔ اسکی کون لے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا 'جیل بھرو تحریک' شروع کرنے کا اعلانلاہور : چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا میں کال دوں گا، سب جیل بھروتحریک کی تیاری کریں۔ Ye goli lagne k bad Shuru Hona tha, Khan sahab bhi na jany ku fair lagaty Hain ,sab ki chitrol k bad khayal araha hai in ko,پر دیر آید درست آید دیر میں بھی ان شاء اللہ خیر ھوگی میری بڑی دیرینہ خواہش تھی اس بھڑوے کو جیل جاتا دیکھنے کی۔۔ انشاء اللہ وہ خواہش اب پوری ہو گی۔ جیل بھرو تحریک میں لیڈر سب سے پہلے اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کرتا ہے۔۔ یہ ڈونکی راجہ اس تحریک کی تاریخ کو بھی بدنام کرکے چوڑیگا🤦
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوملک کی ساری جیلیں بھردیں گے، ہم حکومت کا یہ شوق بھی پورا کردیں گے، چیئرمین پی تی آئی کا ویڈیو بیان کپتان تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا کھلاڑیوں تیار ہو جاو خان صاحب کا حکم آ گیا ہے جیل_بھرو_تحریک ImranKhanPTI PTIofficial MSaqibShahabch It will go flop. Unfortunately پہلے تم جیل تو جاؤ باد میں طریخ چلانا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلانعمران خان نے کہا کہ میری پیشگوئی ہے کہ مہنگائی کرنے والی حکومت ملک سے بھاگنے کی تیاری کر رہے ہوں گے، اپنا پیسہ ملک سے باہر رکھ کر یہ لوگ بیرون ملک پاکستانیوں سے کہہ رہے ہیں خیرات دیں۔ 160 تو بنتے ہیں Fthna nazi Kuty ko ander karo bagrat niazi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران جیل بھرو تحریک ضرور شروع کریں خود سندھ میں گرفتاری دیں، ناصر حسین شاہسندھ میں جیلوں کو ہم نے اصلاح گھر قرار دیا ہے، ہم عمران اور شیخ رشید کی اصلاح کر کے انہیں واپس بھیج دیں گے، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانیے: DailyJang NasirHussainShah ImranKhan That's a good idea when are you doing it جب سندھ کے سید حکومت سے نکالے جائینگے اس دن سندھ پہلا قدم اٹہالے گی ترقی کی طرف ورنہ روز بروز تباہی کی طرف ہی جائے گی سندھ BBhuttoZardari میرے خیال میں دونوں ناقابل اصلاح ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”جیل بھرو تحریک“، پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ تیاریاں شروع کر دیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ”جیل بھرو تحریک“ شروع کرنے کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’کارکن تیاری کریں‘، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلانکارکن میرے سگنل کا انتظار کریں، جیل بھرو تحریک کی کال دونگا، معیشت کی ایسی حالت ہے پہیہ جام ہڑتال سے حالات مزید خراب ہوں گے: سابق وزیراعظم 🤣🤣🤣 خان سانپ اب تہماری باری پہل کرو تاکہ پھر لگ پتہ جاے Langra khud chup k zaman park ma batha ha Bs har dafa karkunan he qurbani dain Chootiye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »