عمران جیل بھرو تحریک ضرور شروع کریں خود سندھ میں گرفتاری دیں، ناصر حسین شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں جیلوں کو ہم نے اصلاح گھر قرار دیا ہے، ہم عمران اور شیخ رشید کی اصلاح کر کے انہیں واپس بھیج دیں گے، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانیے: DailyJang NasirHussainShah ImranKhan

عمران خان جیل بھرو تحریکچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان سمجھتا ہے کہ انسانی حقوق، عزت اور احترام صرف ان کا اور ان کے حواریوں کا حق ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ محسن بیگ کو عمران خان نے نہ صرف ان کے گھر سے گرفتار کروایا بلکہ ان کے بچوں کے سامنے اُن پر تشدد بھی کروایا وہ کوئی نہیں بھول سکتا ہے۔

ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ عمران نیازی جب اقتدار کے نشے میں تھے تو ان کا اور ان کے وزراء کا لہجہ مخالفین کے لیے ہتک آمیز تھا جو ناقابل فراموش ہے۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ میں جیلوں کو ہم نے اصلاح گھر قرار دیا ہے، ہم عمران اور شیخ رشید کی اصلاح کر کے انہیں واپس بھیج دیں گے۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ عمران خان کے لوگ جو دیواریں پھلانگ کر بھاگتے ہیں اور ٹی وی پر آ کر روتے ہیں کس طرح جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں گے؟ قوم بھی ذرا دیکھے۔

خیال رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن تیاری کرلیں، سگنل دوں گا تو گرفتاریاں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیازی نشی ھے پاگل نہیں

Chal theak Hy Sindh wali jis jeal me Imraan khaan ko dalna Hy us me Apni Maa ko b daal dena

جیل بھرو تحریک پورا یوتھیا قبیلہ کہہ رہا ہے جھوٹ اور سازش پر ایمان لانے والا عمران خود جیل کے ڈر سے کانپتا ہوا نوچے اور پھٹے ہوۓ دوپٹوں کے پیچھے چھپ گیا لنگڑاتے ہوۓ جیل بھرو تحریک کا اصول ہے سب سے پہلے لیڈر خود جیل جاتا ہے اور جیل کے اندر سے جیل بھرو تحریک کی کال دیتا ہے

میرے خیال میں دونوں ناقابل اصلاح ہیں

جب سندھ کے سید حکومت سے نکالے جائینگے اس دن سندھ پہلا قدم اٹہالے گی ترقی کی طرف ورنہ روز بروز تباہی کی طرف ہی جائے گی سندھ BBhuttoZardari

That's a good idea when are you doing it

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا 'جیل بھرو تحریک' شروع کرنے کا اعلانلاہور : چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا میں کال دوں گا، سب جیل بھروتحریک کی تیاری کریں۔ Ye goli lagne k bad Shuru Hona tha, Khan sahab bhi na jany ku fair lagaty Hain ,sab ki chitrol k bad khayal araha hai in ko,پر دیر آید درست آید دیر میں بھی ان شاء اللہ خیر ھوگی میری بڑی دیرینہ خواہش تھی اس بھڑوے کو جیل جاتا دیکھنے کی۔۔ انشاء اللہ وہ خواہش اب پوری ہو گی۔ جیل بھرو تحریک میں لیڈر سب سے پہلے اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کرتا ہے۔۔ یہ ڈونکی راجہ اس تحریک کی تاریخ کو بھی بدنام کرکے چوڑیگا🤦
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل بھرو تحریک کے اعلان پر ناصر حسین شاہ کا عمران خان کو مشورہعمران خان سندھ میں گرفتارہ دیں، ہم جیل میں ان کی اصلاح کر دیں گے، ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu Raat ko in k khuwab mai IK ata hai tw inka bister gila ho jata ہم تیری نہ اصلاح کر دیں گے. تمیز سے بات کیا کرو خان کے بارے میں ٹٹوں میں پانی ہے الیکشن طرف آئیں پھر پتہ چلے گا کون کس کی اصلاح کرتا ہے چوروں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کارکن تیاری کریں‘، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلانکارکن میرے سگنل کا انتظار کریں، جیل بھرو تحریک کی کال دونگا، معیشت کی ایسی حالت ہے پہیہ جام ہڑتال سے حالات مزید خراب ہوں گے: سابق وزیراعظم 🤣🤣🤣 خان سانپ اب تہماری باری پہل کرو تاکہ پھر لگ پتہ جاے Langra khud chup k zaman park ma batha ha Bs har dafa karkunan he qurbani dain Chootiye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوملک کی ساری جیلیں بھردیں گے، ہم حکومت کا یہ شوق بھی پورا کردیں گے، چیئرمین پی تی آئی کا ویڈیو بیان کپتان تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا کھلاڑیوں تیار ہو جاو خان صاحب کا حکم آ گیا ہے جیل_بھرو_تحریک ImranKhanPTI PTIofficial MSaqibShahabch It will go flop. Unfortunately پہلے تم جیل تو جاؤ باد میں طریخ چلانا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلانعمران خان نے کہا کہ میری پیشگوئی ہے کہ مہنگائی کرنے والی حکومت ملک سے بھاگنے کی تیاری کر رہے ہوں گے، اپنا پیسہ ملک سے باہر رکھ کر یہ لوگ بیرون ملک پاکستانیوں سے کہہ رہے ہیں خیرات دیں۔ 160 تو بنتے ہیں Fthna nazi Kuty ko ander karo bagrat niazi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خان صاحب کو کسی نے شاید جیل بھرو تحریک کا مطلب غلط بتایا ہے، عطا تارڑلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خان صاحب کو کسی نے شاید جیل بھرو تحریک کا مطلب غلط بتایا ہے۔ Ary wo kuty khan sahb ko ap smjho gy kiya?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »