’کارکن تیاری کریں‘، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارکن میرے سگنل کا انتظار کریں، جیل بھرو تحریک کی کال دونگا، معیشت کی ایسی حالت ہے پہیہ جام ہڑتال سے حالات مزید خراب ہوں گے: سابق وزیراعظم

کارکن میرے سگنل کا انتظار کریں، جیل بھرو تحریک کی کال دونگا، معیشت کی ایسی حالت ہے کہ پہیہ جام ہڑتال سے حالات مزید خراب ہوں گے: سابق وزیراعظم— فوٹو: اسکرین گریباپنے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ہمارے پاس دو راستے ہیں ، ایک ملک گیر پہیہ جام ہڑتال ہے، معیشت کی ایسی حالت ہے کہ پہیہ جام ہڑتال سے حالات مزید خراب ہوں گے، کارکنوں کو کہتا ہوں کہ جیل بھرو تحریک کی تیاری کریں، میرے سگنل کا انتظار کریں، جیل بھرو تحریک کی کال...

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ڈرانے دھمکانے کا مقصد میدان سے ہٹانا ہے تاکہ لندن سے بھاگا بھاگا ایک شخص آئے اور الیکشن جیت سکے، ان کے اوپراس وقت 60 سے زائد مقدمات ہیں، منصوبہ یہ تھا کہ عمران خان کو جیل میں ڈالا جائے، بولنے والوں کے منہ بند کیے جائیں۔ ان کا کہنا تھاکہ شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں ڈی این اے لیب نہ بنانے کا الزام لگایا، 2017 میں خیبر میڈیکل کالج میں ڈی این اے کی لیبارٹری بناچکے ہیں۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھاکہ این ایف سی ایوارڈ میں صرف پنجاب اور خیبرپختونخوا نے پیسے دیے، جب سے پی ڈی ایم حکومت آئی ہے 55 ارب روپے میں سے 5 ارب پیسہ کے پی کو دیا گیا، ان کا پلان ہے کہ تحریک انصاف کو ڈرادھمکا کر کمزور کیا جائے، وہ لوگ جو ہمارے مخالف تھے انھیں دونوں صوبوں میں اوپر لایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beta sub sy pehly Tum Jao jail. Awam k peechy na paro.

😂😂😂😂😂😂😂😂

چ کارکن تیاری کریں لنگڑا عمرے پر جارہا ہے😂

پہلی گرفتاری ImranKhanPTI دیں گے

اب لگ پتا جاۓ گا

حکومت تب کسی کو گرفتار کرسکتی ہے کہ جب کوئی قانون ہاتھ میں نہ لیں ویسے بھی پی ٹی آئی والے جیل جانے والے نہیں زیادہ تر کا تعلق برگر خاندانوں سے ہے یہ ان چکروں میں نہیں پڑتے ویسے بھی خان صاحب باہر جارہے ہیں

بنی گالا سے کارکنوں نے گرفتاری دے دی

اپنے پرچم کا کہیں رنگ بھلا مت دینا سرخ شعلوں سے جو کھیلو گے تو جل جاؤ گے

یہ فیصلہ کسی طور بھی درست نہیں ہے کل کو پی ٹی آئی کے دور میں مخالفین نے یہی سب دوہرایا تو ملک کہاں کھڑا ہوگا؟ عوام ویسے ہی اپنے معاشی و ملکی حالات سے اتنا عاجز آچکی ہے اور انقلاب لانے کیلئے صحیح طور پر کسی کے لیڈ کرنے کا شدت سے انتظار کررہی ہے خان صاحب صحیح فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے

آپ گرفتاری دے دو ہم آپ کو سپورٹ کر دیے گے 🤣👍🏻

KArkun ready rahain, or jail mai jayen Phir roein jese Dabbu roo raha thaa

صرف کارکن ہی تیاری کریں یا قائد انقلاب صاحب بھی لیڈنگ فرام فرنٹ کریں گے

To phir bail withdrew krwa len tmam causes mein

کریں آغاز خود کی گرفتاری دے کر - مگر فتنہ ڈدپوک بزدل کم ظرف ایسا کبھی نہیں کرے گا

اکیلا نہیں جانا چاہتا اسلیے جیل بھروا رہا ہے بس ایک کام ہو جیل میں منشیات بلکل بند ہو یہ نشئی اپنی موت مر جائیں گے 😜😁🥱😁

خان صاحب پہلے آپ تو گرفتاری دیں۔

یہ تم جیسے منافق کے بس میں نہیں ہے۔۔ تمہارا پشاور بھاگ کر آنا ہم نے دیکھا ہے۔۔ ڈرپوک انسان

پھلے عمران خان خود جیل جائے

hahahahahahahahahahahaah

Khan sahb apni auld ko bhe bulao . Gareeb ka bacha he kun chahia qurbani ka lia

Pehley khud tu Bismillah krey...

يہ اس سے بھی يو ٹرن لے گا

ٹویٹر کو جیل سمجھو کیا ؟ 🤣

Chal pak main khutta mar moham surò kar tha hoo

We love ❤️ support Imran Khan

واہ گھڑیاں خود بیچ کے کھا گیا اور جیل بھرو تحریک کی عوام تیاری کرے۔ چ سمجھا ہے سب کو

Koi nh jaye ga

چوکیدار نے مجھے کہا عمران خان نا اہل ہونے جا رہا اسکا ساتھ چھوڑ دو ،😕 🔥شیخ رشید🔥

Ab jail b aam admi jaaye.

Langra khud chup k zaman park ma batha ha Bs har dafa karkunan he qurbani dain Chootiye

خان سانپ اب تہماری باری پہل کرو تاکہ پھر لگ پتہ جاے

🤣🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلانعمران خان نے کہا کہ میری پیشگوئی ہے کہ مہنگائی کرنے والی حکومت ملک سے بھاگنے کی تیاری کر رہے ہوں گے، اپنا پیسہ ملک سے باہر رکھ کر یہ لوگ بیرون ملک پاکستانیوں سے کہہ رہے ہیں خیرات دیں۔ 160 تو بنتے ہیں Fthna nazi Kuty ko ander karo bagrat niazi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس بلالیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سینئر رہنماؤں کو مشاورت کے لیے طلب کر لیا۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کی قیادت موجودہ سیاسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Abbtakk - چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب | Facebook | By Abbtakk | چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب #AbbTakk #ImranKhan0 views, 8 likes, 4 loves, 5 comments, 1 shares, Facebook Watch Videos from Abbtakk: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب AbbTakk ImranKhan
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا، عمران خانلاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ حکومت کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔ ہم عوام بھی ان چوروں کو تسلیم نہیں کرتے .ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ویلڈن گریٹ لیڈر ہم اُن کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی تسلیم نہیں کرتے جناب۔ آپ دونوں ہی فوج کی ناجائز اولادیں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ایک اور یوٹرن ضمنی انتخابات میں خود حصہ لینے سے انکار12:20 PM, 3 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور (شیراز احمد شیرازی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »