عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میرے اوپر اس وقت 60 سے زائد مقدمات درج ہیں‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کارکن تیاری کرلیں، سگنل دوں گا تو گرفتاریاں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سازش کے تحت مجرموں کی حکومت قائم کی گئی، جدوجہد نہ کی تو تباہی کے ذمے دار سب ہوں گے، مہنگائی 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، آگے مزید بڑھے گی۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ شہباز گل کو ننگا کر کے تشدد کیا گیا، اس پر اب بھی تشدد کے اثرات ہیں، اعظم سواتی نے پیٹرول پمپ پر جھاڑو دے کر پیسہ بنایا، اسے ایک ٹوئٹ پر گرفتار کرکے تشدد کیا گیا، شندانہ گلزار نے ایسا کیا کر دیا کہ اسے دہشتگرد بنا دیا، کوئی بیان دیا ہے تو آپ اسے مسترد کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ساٹھ مقدمات ھیں عدالت ایک دفعہنہیں گیا واہ تیرا انصاف

یوتھیا صرف باجی نچوا سکتا ہے یا باجی کی بجوا سکتا ہےجیل نہیں جاسکتا

Kuty ko ander karo bagrat niazi

Fthna nazi

160 تو بنتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ ایرانی فلم ساز کو ضمانت پر رہا کر دیا گیاجعفر پناہی نے اپنی اہلیہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی مسلسل نظربندی کے خلاف تہران کی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیا تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اینکر عمران ریاض خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج، رہا کرنے کا حکملاہور: عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔۔ بغاوت۔بغاوت۔بغاوت ملک سے بغاوت کا نام ھے یا پی ڈی ایم سے بغاوت کا نام ھے سوچنے کی ضرورت ھے ARYNEWSOFFICIAL سچ کی جیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس بلالیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سینئر رہنماؤں کو مشاورت کے لیے طلب کر لیا۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کی قیادت موجودہ سیاسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگیپی سی بی کے مطابق پہلے مرحلے میں ملتان اور کراچی کے میچز کے ٹکٹ آن لائن دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: PSL2023 psl8tickets PCB DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہہمارے خلاف مقدمے درج کیے جارہے ہیں تو ان کے ساتھ کیسے بیٹھ سکتے ہیں: چیئرمین پی ٹی... Very Good 👏👏👏 PM IK KHAN 🇧🇫✌💪 حکومت تمہیں کیوں بلائے ؟؟ پارلیمان میں تو تم لوگ نہیں ہو ، اب روڈ پر کھڑے کتورے کیسے APC میں شرکت کریں ؟ خس کم جہاں پاک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »