شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews shaikhrasheed

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

پراسیکیوٹر نے شیخ رشید کے مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، جس پر سماعت کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکمجوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu sheikhRasheed ARYNEWSOFFICIAL Allah pak is hakoomat ko gharaq kry Aameen. Inko haq or batil m farq nzr nhi aata🥹😭 ARYNEWSOFFICIAL MohsinNaqvi ko hatao یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمشیخ رشید کا وائس میچنگ ٹیسٹ کرایا ہے، فوٹو گرامیٹرک ٹیسٹ کرانا باقی ہے، مزید جسمانی ریمانڈ دیا جائے: تفتیشی افسر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت کا شیخ رشید کو سسرال بھیجنے کا حکم03:19 PM, 4 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نیو نیو والوں کی باجی کی طرف بھیجا گیا ھے Neo news k ghar ja raha mtlb 😂😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورشیخ رشید کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read News SheikhRasheedAhmed Physicalremand PMLNGovt PTI ImranKhan SheikhRasheed ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے - ایکسپریس اردوشیخ رشید احمد کے خلاف تھانہ آب پارہ اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس Condemnable act
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »