عمران خان کا 'جیل بھرو تحریک' شروع کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا ‘جیل بھرو تحریک’ شروع کرنے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan PTI

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےفیصلہ کیا ہے اب جیل بھروتحریک شروع کرنی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ‘سڑکوں پراحتجاج سےبہترہےجیل بھروتحریک شروع کردی جائے، ہم جیلیں بھرکران کا شوق پورا کر دیتے ہیں’۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ‘میں کال دوں گا،سب جیل بھروتحریک کی تیاری کریں، میری کال پرسب نکلیں گے اور سارے لوگ گرفتاریاں دیں گے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیل بھرو تحریک میں لیڈر سب سے پہلے اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کرتا ہے۔۔ یہ ڈونکی راجہ اس تحریک کی تاریخ کو بھی بدنام کرکے چوڑیگا🤦

میری بڑی دیرینہ خواہش تھی اس بھڑوے کو جیل جاتا دیکھنے کی۔۔ انشاء اللہ وہ خواہش اب پوری ہو گی۔

Ye goli lagne k bad Shuru Hona tha, Khan sahab bhi na jany ku fair lagaty Hain ,sab ki chitrol k bad khayal araha hai in ko,پر دیر آید درست آید دیر میں بھی ان شاء اللہ خیر ھوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلانعمران خان نے کہا کہ میری پیشگوئی ہے کہ مہنگائی کرنے والی حکومت ملک سے بھاگنے کی تیاری کر رہے ہوں گے، اپنا پیسہ ملک سے باہر رکھ کر یہ لوگ بیرون ملک پاکستانیوں سے کہہ رہے ہیں خیرات دیں۔ 160 تو بنتے ہیں Fthna nazi Kuty ko ander karo bagrat niazi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کارکن تیاری کریں‘، عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلانکارکن میرے سگنل کا انتظار کریں، جیل بھرو تحریک کی کال دونگا، معیشت کی ایسی حالت ہے پہیہ جام ہڑتال سے حالات مزید خراب ہوں گے: سابق وزیراعظم 🤣🤣🤣 خان سانپ اب تہماری باری پہل کرو تاکہ پھر لگ پتہ جاے Langra khud chup k zaman park ma batha ha Bs har dafa karkunan he qurbani dain Chootiye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ ایرانی فلم ساز کو ضمانت پر رہا کر دیا گیاجعفر پناہی نے اپنی اہلیہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی مسلسل نظربندی کے خلاف تہران کی جیل میں بھوک ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کیا تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اینکر عمران ریاض خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ خارج، رہا کرنے کا حکملاہور: عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔۔ بغاوت۔بغاوت۔بغاوت ملک سے بغاوت کا نام ھے یا پی ڈی ایم سے بغاوت کا نام ھے سوچنے کی ضرورت ھے ARYNEWSOFFICIAL سچ کی جیت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس بلالیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سینئر رہنماؤں کو مشاورت کے لیے طلب کر لیا۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کی قیادت موجودہ سیاسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »