وہاڑی: درندہ صفت گارڈ کی 18 سالہ بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کے مطابق واقعہ چلتی بس میں پیش آیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وہاڑی کی ایک مسافر بس میں 18 سال کی بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد سے فرار ہوچکا ہے، گارڈ نے بس کو لاک کرکے بس ہوسٹس سے زیادتی کی۔

پولیس نے مزید کہا کہ زیادتی کی شکار متاثرہ بس ہوسٹس کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ چلتی بس میں پیش آیا، بس مسافروں سے خالی تھی، تھانہ دانیوال پولیس نے ملزم گرفتار کو کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں 2 درندہ صفت لڑکوں نے 3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں درندہ صفت افراد نے 3سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بس ہوسٹس سے اسلحے کے زور پر زیادتیپنجاب کے ضلع وہاڑی میں بس ہوسٹس سے اسلحے کے زور پر زیادتی ARYNewsUrdu Qom mar chuki hai aisi be hissi Ye hain musalman ye hain logo ko toheen risalat pe qatal karne wale haramzado ki haqeeqat?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتیافسوسناک واقعہ دارالحکومت نئی دہلی کے جنوبی علاقے میں پیش آیا جہاں دو ملزمان نے جنگل میں لے جاکر تین سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ افسوس ناک بات ہے معصوم بچے اور بچیوں کے ساتھ زیادتی کرنا قابل مزمت ہے Only Pakistan and India …. 😭 استغفراللہ ... ھم الله کا ہی مال ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نکاح کے بندھن میں بندھ گئےشاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ مقامی مسجد میں ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گےشاہین آفریدی کا نکاح کب ہوگا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaheenShahAfridi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکاراپیکس کمیٹی کی دعوت ملی لیکن انتقامی کاروائیاں کرنے والوں کے ساتھ کیسے بیٹھیں:... ویلڈن خان صاحب دل میں کینہ منہ میں مٹھاس .. یہ کیسے ایک دوسرے کا ساتھ دے سکتے ہیں... لالچی وزارتوں کے جب 23 جون 2022 کو پارلیمنٹ میں TTP کےساتھ ڈیِل پر آرمی اور خفیہ ایجنسیوں کی قیادت اِن کیمرہ بریفنگ دے رہی تھی تو نہ تو تحریکِ انصاف کے سینیٹرز کو بلایا گیا اور نہ پختوانخواہ کے وزیر اعلی کو دعوت دی گئی۔ پھر آب یہ ڈرامہ کیوں دعوت والا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »