”جیل بھرو تحریک“، پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ تیاریاں شروع کر دیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”جیل بھرو تحریک“، پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ تیاریاں شروع کر دیں تفصیلات: DunyaUpdates DunyaNews Islamabad crime

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں ریجنل اور ضلعی تنظیموں کو اہداف سونپ دئیے گئے، رضا کارانہ طور پر گرفتاریاں دینے والے کارکنان کی فہرستیں تیار کی جائیں گی، ہر صوبائی اسمبلی کے حلقے سے 500 کارکنان عمران خان کی کال پر گرفتاری پیش کریں گے۔

فہرستوں کی تیاری مکمل کرنے کے بعد حتمی منظوری کیلئے آئندہ ہفتے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش کر دی جائیں گی، جیل بھرو تحریک کو 3 مرحلوں میں آگے بڑھایا جائے گا، پہلے مرحلے میں مرکزی قائدین و اراکین پارلیمان گرفتاریاں پیش کریں گے۔ دوسرے مرحلے میں ہر صوبائی اسمبلی کے حلقے سے 500 کارکنان جیل جانے کیلئے خود کو پیش کریں گے، تیسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کے ووٹرز اور عوام بھی جوق در جوق گرفتاریاں دیں گے، عمران خان نے 4 فروری کو قوم سے خطاب میں ملک گیر ”جیل بھرو تحریک“ کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایتعمران خان کی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت ImranKhan PTIOfficial KPK KhyberPakhtunkhwa Elections MoIB_Official GovernmentKP ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خان صاحب کو کسی نے شاید جیل بھرو تحریک کا مطلب غلط بتایا ہے، عطا تارڑلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ خان صاحب کو کسی نے شاید جیل بھرو تحریک کا مطلب غلط بتایا ہے۔ Ary wo kuty khan sahb ko ap smjho gy kiya?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا 'جیل بھرو تحریک' شروع کرنے کا اعلانلاہور : چئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا میں کال دوں گا، سب جیل بھروتحریک کی تیاری کریں۔ Ye goli lagne k bad Shuru Hona tha, Khan sahab bhi na jany ku fair lagaty Hain ,sab ki chitrol k bad khayal araha hai in ko,پر دیر آید درست آید دیر میں بھی ان شاء اللہ خیر ھوگی میری بڑی دیرینہ خواہش تھی اس بھڑوے کو جیل جاتا دیکھنے کی۔۔ انشاء اللہ وہ خواہش اب پوری ہو گی۔ جیل بھرو تحریک میں لیڈر سب سے پہلے اپنے آپ کو گرفتاری کیلئے پیش کرتا ہے۔۔ یہ ڈونکی راجہ اس تحریک کی تاریخ کو بھی بدنام کرکے چوڑیگا🤦
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے سینئر رہنماؤں کا اجلاس بلالیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سینئر رہنماؤں کو مشاورت کے لیے طلب کر لیا۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کی قیادت موجودہ سیاسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے جیل بھرو تحریک کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیاپی ٹی آئی نے جیل بھرو تحریک کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا ARYNewsUrdu عمران خان نیازی کو پہلے جیل بھرو We stand with Imran Khan جیل بھرو تحریک کا آغاز 😂😅🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران جیل بھرو تحریک ضرور شروع کریں خود سندھ میں گرفتاری دیں، ناصر حسین شاہسندھ میں جیلوں کو ہم نے اصلاح گھر قرار دیا ہے، ہم عمران اور شیخ رشید کی اصلاح کر کے انہیں واپس بھیج دیں گے، ناصر حسین شاہ تفصیلات جانیے: DailyJang NasirHussainShah ImranKhan That's a good idea when are you doing it جب سندھ کے سید حکومت سے نکالے جائینگے اس دن سندھ پہلا قدم اٹہالے گی ترقی کی طرف ورنہ روز بروز تباہی کی طرف ہی جائے گی سندھ BBhuttoZardari میرے خیال میں دونوں ناقابل اصلاح ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »