عمران خان کی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت ImranKhan PTIOfficial KPK KhyberPakhtunkhwa Elections MoIB_Official GovernmentKP ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Detail News👇

خیبر پختونخوا کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسد عمر، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، پرویز خٹک اور سینیٹر شبلی فراز بھی موجود تھے۔اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا کے تمام ریجنز میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امیدواروں کے تعین کے حوالے سے ریجنل بورڈز کی ابتدائی سفارشات کا

تفصیلی جائزہ لیا، خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم اور انتخابی حکمت عملی کے مختلف خدوخال پر بھی غور ہوا۔اعلامیہ کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے اور ذمہ داران کو امیدواروں کے حوالے سے ہوم ورک جلد مکمل کرنے کی ہدایات کی۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا فیصلہ چیئرمین عمران خان خود کریں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات کی تاریخوں پر مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیااسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات اور قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’عمران خان نے 24 ویں بڑی معیشت کو 47 ویں نمبر پر پہنچا دیا‘وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا، پاکستان 24 ویں بڑی معیشت تھی جسے عمران خان نے 47 ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Lanti Insan. Kanjr Lahore da As usual dars figure Fugging He has nothing except barking at Imran khan.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے شہباز شریف کو دہشت گردی میں اضافے کا ذمہ دار قرار دے دیا10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا ، بنیادی انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی ختم کی ، انہی حرکتوں کی وجہ سے دہشت گردی بھی پھیلی ہے، عمران خان وزیراعظم شہباز شریف نے کے پی کے میں جدید ترین فرانزک لیبارٹری قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو کام عمران خان دس سال میں نہ کر سکا وہ شہباز شریف نے دو تین مہینوں میں کر دینا ہے ملک بچانا ہے تو اس بھڑوے نیازی کی زبان کاٹ دو آج ملک کی صورتحال کا 💯 ذمہدار یہ بیغیرت ہے صبح شام منفی خیالات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی نہیں عوام کی نمائندہ ہوں، اشرافیہ پر بوجھ ڈالنے سے متعلق سوال پر مریم کا جوابمیں حکومت کی نہیں عوام کی نمائندہ ہوں، یہ فیصلے حکومت کو کرنے ہیں: چیف آرگنائزر... Hahaha یہ ھے ان کی عوام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جگہ آپ وزیر اعظم بن جائیں : 2019 میں اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے شاہد خاقان کو پیشکش کیے جانے کا انکشاف09:15 AM, 3 Feb, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : سابق وزیر اعظم  شاہد خاقان عباسی کو دو مرتبہ عمران خان کی حکومت میں اُس وقت وزارتِ عظمیٰ کی وہ بیغرت انسان سامنے آئے جو بولتا تھا ۔۔۔ سیاست سے ہماری مدخلت نہیں ہے Ye baat sabit krti hai k 2018 k elections me Imran khan ki 12 seats pe dhandli krwai gai RTS betha kr or RTS ka faida PMLN ko hua tha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یہ بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں قوم کو ان کے سب ڈراموں کی سمجھ ہے : اسدعمریہ بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں، قوم کو ان کے سب ڈراموں کی سمجھ ہے : اسدعمر Lahore PTI Asad_Umar pmln_org LahorePMLN MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »