الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات کی تاریخوں پر مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخواہ اور پنجاب میں انتخابات کی تاریخوں پر مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیا ECP_Pakistan ECP

مشاورت کیلئے 7 فروری کو اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں ممبران،سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر سینئر افسران شریک ہوئے جبکہ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی اسمبلی کے عام انتخابات ، قومی

اسمبلی کی86 نشستوں پر ضمنی انتخاب پر بریفنگ دی۔ سیکرٹری نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلیوں کیلئے آزادانہ،منصفانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے گا،رجسٹرار ہائیکورٹ پنجاب اور کے پی سے جوڈیشنل افسران کی خدمات مانگ لی ہیں، رجسٹرارہائیکورٹ پنجاب اورکے پی کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی کے بیٹوں، بہوؤں کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلبلاہور ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹوں اور بہوؤں کی منی لانڈرنگ کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر ایف ائی اے سے جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ لاہور ہائی کورٹلاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے مکالمے میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بتائے، انتخابات کب کرائے گا؟ گورنر کو چھوڑیں آپ الیکشن کی تاریخ دے دیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو جواب دے دیاگورنر پنجاب نے خط کے جواب میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو شفاف، منصفانہ طریقے سے حالات کا جائزہ لے کر آگے بڑھنا ہے، ملکی موجودہ سکیورٹی اور اقتصادی صورتحال کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خط میں واضح لکھا ہے کہ آئین کے مطابق الیکشن کروائیں گورنر خیبرپختونخواگورنر خیبر پختونخوا غلامی نے الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے بتایا کہ کہا جا رہا ہے گورنر الیکشن کی تاریخ نہیں دے دہے، میں نے الیکشن کمیشن کو خط میں واضح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس لائنز سانحہ: وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگاپشاور : وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل اپیکس کمیٹی کااجلاس آج طلب کر لیا، جس میں پولیس لائنز کی مسجد میں ہونیوالے دہشت گردی کے واقعے کے محرکات پر غور کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس اسلام آبا دہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کےخلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »