پرویز الہٰی کے بیٹوں، بہوؤں کی درخواست، ایف آئی اے سے جواب طلب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالتِ عالیہ میں درخواست مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم، بھائی راسخ الہٰی اور ان کی اہلیہ زہرا الہٰی نے دائر کی ہے۔ DailyJang

عدالتِ عالیہ میں درخواست مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم، بھائی راسخ الہٰی اور ان کی اہلیہ زہرا الہٰی نے دائر کی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے 25 جنوری کو مقدمہ درج کیا، یہ مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بلیک میل کرنے کے لیے درج کیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ نے تحریم مونس الہٰی کی بیرونِ ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین جنگ: امریکہ سمیت مغربی اتحادی روس کے خلاف یوکرین کو ایف 16 طیارے کیوں نہیں دینا چاہتے؟ - BBC News اردوامریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کی جانب سے روس کے خلاف فضائی جنگ میں مدد کی درخواست کے باوجود ایف سولہ طیارے بھجوانے سے واضح انکار کر دیا ہے۔ اسلئے کہ وہ سلو تباہی چاہتے ہیں۔ جنگ چلتی رہے اور یوکرائن بھی نیچے لگا رہے اور روس بھی اسی طرح پھنسا رہے اور ترقی نہ کر سکے۔ اگر جلد جنگ ختم گئی تو پھر تو فیصلہ ہو جائے گا۔ زلنسکی نے کئی بار معاہدہ کرنے کی کوشش کی مگر امریکہ نے کہا نہیں کچھ ممالک گارنٹی دیں تب نہیں تو نہیں مانتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوگل اپنے سرچ انجن میں انقلابی اضافہ کرنے کے لیے تیارگوگل کی جانب سے ایک اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش کی جارہی ہے جو سرچ انجن کے استعمال کا تجربہ بدل دینے والی ٹیکنالوجی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نازیبا ویڈیوز کیس: مدعی مقدمہ دعا عامر بیان ریکارڈ کرانے کیلئے عدالت طلبایف آئی اے کے وکیل نے مدعی مقدمہ دعا عامرکا بیان ویڈیو لنک پر ریکارڈ کرنے کی درخواست جمع کرائی تھی جسے بعد میں واپس لے لیا 🤔🤔🥺
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہائی کورٹ کا پرویز الہٰی اور انکی فیملی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے کا حکمسابق وزیراعلٰی پنجاب چوہدری  پرویز الہی کے گھرپر چھاپے اور پولیس ہراسگی کے معاملے میں عدالت نے وفاق، پنجاب حکومت اور دیگرسے جواب طلب کر لیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اے این ایف نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، اے این ایف نے بحرین منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویزالہٰی کی مریم نواز کے اے آر وائی نیوز کیخلاف بیان کی مذمتلاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے مریم نواز کے اے آر وائی نیوز کیخلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا حکومت اے آر وائی کی آواز نہیں دباسکتی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »