پرویزالہٰی کی مریم نواز کے اے آر وائی نیوز کیخلاف بیان کی مذمت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز الہٰی کی مریم نواز کے اے آر وائی نیوز کیخلاف بیان کی مذمت مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

لاہور : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے مریم نواز کے اے آر وائی نیوز کیخلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا حکومت جھوٹے پروپیگنڈےسےاے آر وائی کی آواز نہیں دباسکتی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے اپنے بیان میں کہا کہ ‘مریم نواز کے اے آر وائی نیوز کیخلاف بیان کی مذمت کرتے ہیں، اے آر وائی نیوز نے بغیر کسی دباؤ کے ہمیشہ مثبت صحافت کی ہے۔’ پرویزالہٰی کا کہنا تھا کہ ‘اے آر وائی ہیڈ آف نیوز عماد یوسف پرسنگین مقدمات قابل مذمت ہیں، حکومت جھوٹے پروپیگنڈےسےاے آر وائی کی آواز نہیں دباسکتی۔’

یاد رہے میڈیا گفتگو میں مریم نواز نے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ کچھ لوگوں نے صحافیوں کا لبادہ اوڑھا ہے ان کی ایک جماعت سے وابستگی ہے، کچھ چینل خاص طور پر اے آروائی نیوز سرفہرست ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ جھوٹاپروپیگنڈا، جھوٹ بولنے والی مشین بنیں گے توبات تو ہوگی، حقائق کوسامنے لانا اور بے نقاب کرنا میرا حق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سفاک قاتلوں کی جنت بن گیا، جنوری میں 14 شہری ڈکیتی کے دوران قتلکراچی سفاک قاتلوں کی جنت بن گیا، جنوری میں 14 شہری ڈکیتی کے دوران قتل arynewsurdu Allhamdullilah PMLN ki Government hai.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز 2 روزہ دورہ بہاولپور کے لیے بدھ کو جاتی امرا سے روانہ ہوں گیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز 2 روزہ دورہ بہاولپور کے لیے یکم فروری بدھ کو روانہ ہوں گی۔ Kisis n poocha tere s? مطلب پھر قطری کے خیمے لگ رہےہیں صحراوں میں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ کی گونج مریم نواز کی تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرصدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں مشاورتی اجلاس شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی مریم نواز کو شاہد خاقان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایتلاہور : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے فوری طور پارٹی کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی اے اللہ۔۔۔اس ڈائن کے شر سے میرے پیارے وطن کو محفوظ کر دے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی نے دل کی باتیں اے آر وائی نیوز سے کہہ ڈالیں!شاہد خاقان عباسی نے دل کی باتیں اے آر وائی نیوز سے کہہ ڈالیں! arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنگین دفعات: اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہو گیاسلام آباد : اے آروائی کے ہیڈآف نیوز عماد یوسف کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہو گی، وکیل کا کہنا ہے کہ شواہد نہ ہوں تو کیس ختم کر دیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »