کراچی سفاک قاتلوں کی جنت بن گیا، جنوری میں 14 شہری ڈکیتی کے دوران قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سفاک قاتلوں کی جنت بن گیا، جنوری میں 14 شہری ڈکیتی کے دوران قتل arynewsurdu

کراچی: شہر قائد سفاک قاتلوں کی جنت بن گیا ہے، نئے سال 2023 کے پہلے مہینے، جنوری میں 14 شہری ڈکیتی کے دوران سفاکی سے قتل کر دیے گئے۔

اے آر وائی نیوز نے کراچی پولیس میڈیا سیل کی تازہ رپورٹ حاصل کر لی ہے، جس کے مطابق کراچی میں رواں سال کا پہلا مہینہ کئی گھروں کو ماتم کدہ بنا گیا ہے، ایک ماہ کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں ایک خاتون، ایک خواجہ سرا اور سیکیورٹی ادارے کے ایک اہل کار سمیت 14 افراد کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر گولیاں مار کر قتل اور 55 سے زائد کو زخمی کیا گیا۔

شریف آباد میں میاں بیوی اور قائد آباد میں خاتون کی لاش گھر سے ملی، شادی میں اندھادھند فائرنگ سے 2 افراد قتل اور 3 زخمی ہوئے، جنوری میں 9 افراد نے خود کشی کی، جب کہ 2 کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی، ذاتی یا گھریلو جھگڑے میں 9 افراد قتل اور 31 خواتین و مرد زخمی ہوئے، سال نو کے علاوہ 30 روز میں اندھی گولی سے بھی 17 افراد زخمی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allhamdullilah PMLN ki Government hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاکراچی کے علاقے لائنز ایریا میں شہید پولیس اہلکار اے ایس آئی اقبال کے قتل میں ملوث ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا۔ دھاڑیاں شروع ۔۔۔۔۔ ذبردست ایسے دہشتگردی ختم ہو جائے گی۔ غریبوں کو ناجائز کاموں میں استعمال کرنا کوئی مشکل کام نہیں اور پاکستان میں غربت کی کوئی کمی نہیں۔ مشتبہ لوگوں کو حراست میں لینا کوئی مستقل حل نہیں اس مسئلے کا۔ پاکستان کی ترقی ہر مسئلے کا حل ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرداری پر عمران خان قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید تھانے طلب - ایکسپریس اردوقتل کی سازش کا الزام لگا کر سابق صدر اور ان کے خاندان کو مستقل خطرے میں ڈال دیا گیا، شہری کی اندراج مقدمہ کی درخواست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زرداری پر قتل کا الزام، شیخ رشید تھانے میں پیش نہ ہوئے، مقدمہ درج ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوقتل کی سازش کا الزام لگا کر سابق صدر اور ان کے خاندان کو مستقل خطرے میں ڈال دیا گیا، شہری کی اندراج مقدمہ کی درخواست زرداری نے بینظیر کو قتل کروایا اور میڈیا خاموش رہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیماڑی میں زہریلے دھوئیں سے 19 اموات : طبی و ماحولیاتی ماہرین کا رپورٹ میں نیا انکشافکراچی : ضلع کیماڑی کے گوٹھ میں زہریلے دھوئیں سے19 اموات کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کیماڑی کی 'پراسرار ہلاکتوں' کے پیچھے خسرہ کی وبا ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے ویسٹ واٹر میں کورونا کا انکشافکراچی : بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے ویسٹ واٹر میں کورونا کے انکشاف کے بعد پروازوں کی مکمل چیکنگ اور نگرانی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ Hme koe masla ni he .... Patwari apni khr manaee Tatti kha kr tatti ougalne wale😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بینک اکاؤنٹس منجمد : لوگ نقدی لے کر گھومنے لگےلبنان میں معیشت کی حالت انتہائی خراب ہونے کے سبب بینکوں نے کھاتے داروں کی رقوم کو منجمد کردیا، جس کے بعد شہری نقد رقوم میں کاروباری لین Lkn q
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »