بڑی غلطی کی بڑی سزا، سابق اولمپیئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی غلطی کی بڑی سزا، سابق اولمپیئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندی عائد arynewsurdu

ایشیا ہاکی کپ میں سنگین غلطی کرنے پر پی ایچ ایف نے سابق اولمپیئن خواجہ جنید کو بڑی سزا دیتے ہوئے تاحیات پابندی عائد کردی ہے۔

جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس وقت پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر سابق اولمپیئن خواجہ جنید تھے۔ ان کی سنگین غلطی یہ تھی کہ وہ اس ساری صورتحال سے لاعلم رہے جس کی بڑی سزا انہیں پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تاحیات پابندی عائد کرکے دے دی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے قانونی مشیر میاں علی اشفاق کا موقف ہے کہ خواجہ جنید کی وجہ سے بہت جگ ہنسائی ہوئی۔ انہوں نے مِس کنڈکٹ کا مظاہرہ کیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kih kita soo?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق اولمپیئن و منیجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی عائدخواجہ جنید ایشیاکپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر تھے، ایشیا کپ میں جاپان کے خلاف میچ میں بارہ کھلاڑیوں کو فیلڈ میں اتارنے کا واقع پیش آیا تھا،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق اولمپئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندیپاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن و منیجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق اولمپئین خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگادی گئی - ایکسپریس اردوایشیاکپ میں جاپان کے خلاف 12 کھلاڑی میدان پر اُترے تھے جو پاکستان کی شکست کی وجہ بنا، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دیپاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئین و مینجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ جنید ایشیاء کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں سڑک کے بیچ و بیچ ڈانس کرنیوالے جوڑے کو 10 سال قید کی سزاجوڑے پر 2 سال کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے جب کہ انہیں ملک چھوڑنے کا بھی کہا گیا ہے۔ Islami country ki nishani.... یوتھیوں تمہاری قسمت اچھی کہ ہے کہ تم پاکستان میں رہ رہے ہو ورنہ ایرانی حساب سے 120روزہ ڈی چوک کے مجرموں پر تو تم سب نے پھانسی لگنی تھی شکر ہے قانون پاکستان میں نہیں ہے 🤔 جیلیں تو اپ ڈی چوک اور زمان پارک ڈانس پارٹی سے بری ہوتی 🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرناٹک میں گائے ذبح کرنے کے الزام پر نوجوان پر انتہا پسند ہندوؤں کا تشدد - ایکسپریس اردوکرناٹک میں گائے کے ذبح اور گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »