سابق اولمپئین خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگادی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

KhwajaJunaid JPNvPAK AsiaCup Hockey

ایکسپریس نیوز کے مطابق خواجہ جنید ایشیاء کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے مینجر تھے اور ایشیاکپ کے دوران جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو فیلڈ میں اتارنے کا واقع پیش آیا جس کے باعث قومی ٹیم کا ایک گول ڈسکوالیفائی کردیا گیا اور یوں پاکستان ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے سے ناکام رہا۔

سابق سیکریٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ نے معاملہ کی انکوائری کے لیے کمیٹی تشکیل دی، خواجہ جنید نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے قبل استعفیٰ پیش کردیا تھا۔ ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری حیدر حسین نے دوبارہ کمیٹی کی رپورٹ طلب کی، کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں اولمپئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی گئی ہے۔پی ایچ ایف لیگل ایڈوائزر میاں علی اشفاق کا موقف ہے کہ خواجہ جنید کی وجہ سے بہت جگ ہنسائی ہوئی۔ انہوں نے مِس کنڈکٹ کا مظاہرہ کیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکا۔

انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن قوانین کے مطابق کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ کمیٹی نے خواجہ جنید کو بلایا گیا لیکن وہ نہیں آئے، جس کے باعث خواجہ جنید ہاکی کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو کھلانے کا معاملہ سنجیدہ تھا، کمیٹی میں خواجہ جنید پیش نہ ہوئے انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے بتایا وہ زمہ دار نہیں ہیں۔ایف آئی ایچ کے قوانین کے مطابق تمام معاملات کاذمہ دارمینجر ہوتا ہے، پی ایچ ایف صدر نے پابندی کی منظوری دے دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق اولمپئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندیپاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن و منیجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان نے خواتین پر کب کون سی پابندیاں عائد کیں؟ - BBC News اردوافغانستان میں خواتین کے سیکنڈری سکولوں میں جانے پر پابندی کو اب 500 دن گزر چکے ہیں مگر یہ وہ واحد پابندی نہیں جو اب تک لگائی گئی ہے۔ کیا امریکہ کے ۲۰سالہ ظلم کے لۓ آپ لوگ کچھ لکھو گے یا اسلام خلاف پر ہی اکتفا کرتے رہو گے بے غیرتی اور بے حیائ پھیلانے کی ۔ پاکستان میں آرٹس کے نام سکولوں میں لڑکیوں سے بھارتی گانوں پر رقص کروایا جا رہا ہے ۔ جب کوئی پوچھے تو یہ کلچرل ایونٹ ہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر ریلوے نے آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول کیلئے ’’رابطہ‘‘ ایپ متعارف کروادی - ایکسپریس اردوریلوے کی 2600 سے زائد دکانیں کرائے پر نہیں چڑھائیں گئی، جس سے کروڑوں کا نقصان ہوا، خواجہ سعد رفیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلیے خطرہ ہوسکتا ہے، خواجہ آصف - ایکسپریس اردوہماری سیاست میں ایسے پرتشدد واقعات نہ پہلے ہوئے ہیں اور نہ آئندہ ہوں گے، وفاقی وزیر دفاع ن لیگ زبردستی ایک بیمار زرداری کی جان کو خطرے میں ڈال رھی ھے کیا تحریک انصاف کوئی دھشت گرد جماعت ھے؟؟ پیپلزپارٹی کو ن لیگ سے احتیاط کرنی چاھیئے یہ زرداری کی سپاری دے سکتے ھیں Hahahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دہشت گرد نماز کی پہلی صف میں موجود تھا، خواجہ آصف - ایکسپریس اردوExpressNews Peshawar Peshawarunderattack PESHAWARBLAST Aur hamari Army Logo k Bed Rooms mai Cameras lagnay mai Mojood the انٹیلیجنس ایجنسیاں سکیورٹی کے ادارے وفاقی حکومت نگران صوبائی حکومتیں تحریک انصاف کو فکس کر رہے ہیں جبکہ دہشتگرد ہمارے پیاروں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں تم نے بیجھا تھا اس کو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قراقرم ایکسپریس کو بھی گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوقراقرم ایکسپریس کو بھی گرین لائن کی طرز پر اپ گریڈ کرنے کی ہدایت - ExpressNews TRAIN Pakrail
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »